وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP29) سے خطاب
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بچے اور نوجوان نہ صرف موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں بلکہ ایک پائیدار مستقبل بنانے میں ہمارے سب سے بڑے اتحادی بھی ہیں۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ بچوں پر مبنی موسمیاتی حکمت عملیوں کے ذریعے قابو پانے والی صلاحیت کے لیے کوشاں ہے سندھ کو حالیہ برسوں میں اہم موسمیاتی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا جن میں تباہ کن سیلاب اور بڑھتا ہوا درجہ حرارت شامل ہے۔ نتیجتاً موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان سب سے آگے ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
والدین کا انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکار چیلنج ہے، وزیراعلیٰ سندھپولیو کے قطرے پلانے سے انکار کا مسئلہ کراچی میں سب سے زیادہ سنگین ہے، مراد علی شاہ
Baca lebih lajut »
’شرح پیدائش اور ہجرت کے باعث سندھ کی آبادی میں اضافہ اور وسائل محدود ہوتے جارہے ہیں‘آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے باعث روزگار کے مواقع، صحت و تعلیمی سہولیات سمیت خوراک اور رہائش جیسے مسائل چیلنج بنتے جارہے ہیں: مراد علی شاہ
Baca lebih lajut »
باکو کانفرنس اور موسمیاتی چیلنجزترقی یافتہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہوگا۔
Baca lebih lajut »
موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کی معیشت کو مستقبل میں شدید خطرات لاحق ہیں، رپورٹموسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ نقصان زراعت کے شعبے کو پہنچنے کا خطرہ ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
Baca lebih lajut »
فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہمشرق سے مغرب کی طرف بھارت سے آنے والی اسموگ آلودہ ہوائیں لاہور اور ملحقہ پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں: امریکی موسمیاتی ادارہ
Baca lebih lajut »
فائزہ حسن کا نئے اداکاروں کو اہم مشورہآج کے اداکار کام سے زیادہ پیسہ اور شہرت میں دلچسپی رکھتے ہیں
Baca lebih lajut »