بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

Indonesia Berita Berita

بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام

19 نومبر کو بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے دن کے موقع پر پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اس سال کا تھیم ’’ تیز رفتار ٹیکنالوجی کے فوائد اور نقصانات، بچوں کو جنسی استحصال اور زیادتی سے بچانا‘‘ ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹیکنالوجی کے مواقع اور خطرات دونوں کے بارے میں آگاہی دینے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں کو اپنا تحفظ کرنے کے قابل بنایا جاسکے۔

ٹیکنالوجی کے فوائد پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس سے زندگی کے کئی شعبوں میں آسانیاں پیدا ہوئی ہیں تاہم بچوں کی حفاظت کا نیا چیلنج بھی درپیش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگردرست قوانین اور اقدامات کا اطلاق کیا جائے تو جدید ٹیکنالوجیز بچوں کے تحفظ کا اہم ہتھیار ثابت ہوسکتی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک میں گزشتہ برس 4213 بچوں کا جنسی استحصال ہواملک میں گزشتہ برس 4213 بچوں کا جنسی استحصال ہوابچوں کے استحصال کے بڑھتے ہوئے واقعات کی بڑی وجہ ملزمان کو سزائیں نہ ملنا ہے
Baca lebih lajut »

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیاخیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیابل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی
Baca lebih lajut »

سندھ پولیس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے 802 شہریوں کو ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیاسندھ پولیس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے 802 شہریوں کو ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیاڈاکو من چلوں سے خواتین کی آواز میں بات کرکے دوستی کا جھانسہ دیتے ہیں یا سستی چیزیں بیچنے کو بول کر اغوا کرتے ہیں: پولیس حکام
Baca lebih lajut »

قدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیاقدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیاان شہروں کو لیڈار ٹیکنالوجی اور دیگر ایسے آلات کے ذریعے تلاش کیا گیا جو سبزے کے نیچے اسٹرکچر دریافت کرسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

تیسرے ٹیسٹ میں پچ کو قومی ٹیم کیلئے سازگار بنانے کی کوشش، پچ سکھانے کیلئے ہیٹرز کا استعمالتیسرے ٹیسٹ میں پچ کو قومی ٹیم کیلئے سازگار بنانے کی کوشش، پچ سکھانے کیلئے ہیٹرز کا استعمالپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا
Baca lebih lajut »

کراچی ہاکس بے: یو اے ای قونصل جنرل نے سبز کچھووں کے سیکڑوں بچے سمندر میں چھوڑدیےکراچی ہاکس بے: یو اے ای قونصل جنرل نے سبز کچھووں کے سیکڑوں بچے سمندر میں چھوڑدیےٹرٹل بیچ ہاکس بے پر سندھ وائلڈ لائف کے تحت گرین ٹرٹل کے انڈوں سے نکلے سیکڑوں بچوں کو سمندر میں چھوڑنے کی تقریب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 16:54:06