پانی کے معاملے پر پی پی ہمیشہ فرنٹ پر رہی، سندھ کے 70 فیصد سے زائد لوگوں کے نمائندے ہیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے، ہم صوبے کے حق پر کسی کو ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کنالوں کے معاملے پر پی پی کا مؤقف ہمیشہ واضح رہا ہے۔ پانی کے معاملے پر ہمیشہ پیپلز پارٹی فرنٹ پر رہی ہے ۔ ہم سندھ کے 70 فیصد سے زائد لوگوں کے نمائندے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ یونین کو پی پی ہی بحال کرے گی۔ اس لیے ہم نے ایڈوائزر بھی مقرر کیا ہے۔
قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم اطفال کی مناسبت سے آگاہی واک کی قیادت کی۔ محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے منعقدہ آگاہی واک میں صوبائی وزرا، میر طارق ٹالپر، ذوالفقار علی شاہ، ریاض شاہ شیرازی، معاون خاص آصف خان اور دیگر شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ بچوں، والدین،سماجی رہنماؤں اور سرکاری افسران بھی واک میں شامل تھے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہوگا۔ بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ یہ ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہیں۔ سندھ حکومت اس سلسلے میں اپنے فرائض پورے کرے گی۔عمران خان ننگے پاؤں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دینگے: مراد علی شاہ(ن) لیگ کے ساتھ تحفظات بات چیت سے دور کرنا چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
ارسا ایکٹ مسترد، سندھ کے پانی پر اپنی جان دیدیں گے: نثار کھوڑوسندھ کا مطالبہ ہے کہ کوٹری کے نیچے سے بہنے والا پانی طےکرکے دیا جائے، دو مزید کینال بنیں گے تو سندھ کے لیے پانی بچتا ہی نہیں: صدر پیپلز پارٹی سندھ
Baca lebih lajut »
آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟پیپر لیک ہونے کا مقدمہ سندھ ہائی کورٹ میں گیا، پیپر لیک سے صرف بدنامی نہیں ہوتی بلکہ بچوں کا مستقبل بھی تباہ ہوتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
Baca lebih lajut »
وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیانہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »
مشاورت ہوگئی کیسے نکلنا اور ملک بند کرنا ہے، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین کا اعلانپُرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، برداشت کی ایک حد ہوتی ہے، 9 نومبر کو صوابی انٹرچینج پر بڑا اجتماع کریں گے ، اس کے بعد فائنل کال دیں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Baca lebih lajut »
دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیفپاکستان افغان عبوری حکومت سے توقع کرتا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل عاصم منیر کا تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »