مشاورت ہوگئی کیسے نکلنا اور ملک بند کرنا ہے، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین کا اعلان

Kpk Berita

مشاورت ہوگئی کیسے نکلنا اور ملک بند کرنا ہے، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین کا اعلان
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پُرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، برداشت کی ایک حد ہوتی ہے، 9 نومبر کو صوابی انٹرچینج پر بڑا اجتماع کریں گے ، اس کے بعد فائنل کال دیں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پُرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے، 9 نومبر کو صوابی انٹرچینج پر بڑا اجتماع کریں گے اور اس کے بعد فائنل کال دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک پلان بنایا ہے اس پر کام شروع ہے، فائنل کال کیلئے تیار ہیں حکومت سے جان چھڑانی پڑے گا، ہم سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے، 9 نومبر کو صوابی کے مقام پر اجتماع کرینگے، پہلے ہم نے جلسے کا اعلان کیا تھا اب اجتماع کرینگے، پورے ملک سے لوگوں کو جمع کریں گے، 9 نومبر کو فائنل کال دینگے۔

انہوں نے کہا کہ میں نہ کسی سے ڈرتا ہوں نہ جھوٹ بولنے کی ضرورت ہے، میں اپنے گھروالوں کو بھی بتا کر نکلوں گا جو ہوگا دیکھا جائے گا، جلسہ ہم نے منسوخ نہیں کیا ہم اجتماع کی صورت میں جمع ہونگے۔ ڈی چوک کے حوالے سے علی امین گنڈاپور نے بتایاکہ میں جب ڈی چوک سے گیا تھا تو بتا کر گیا تھا، ہم نے ثابت کیا ہم آسکتے ہیں اور پر امن آسکتے ہیں، انہوں نے کے پی ہاؤس پر حملہ کیا، موبائل فون ابھی تک واپس نہیں ملے جو موبائل انہوں نے لیے وہ واش ہوچکے تھے ان کو کچھ نہیں ملا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلانوزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلاناب ہم تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے آئیں گے، علی امین
Baca lebih lajut »

ڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ موٹروے پر پتھر گڑھ کے مقام پر پہنچ گیاڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ موٹروے پر پتھر گڑھ کے مقام پر پہنچ گیاموٹر وے کو کھود کر بند کر دیا گیا ہے لیکن ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
Baca lebih lajut »

احتجاج رکوانا ہے تو قیدی 804 سے رابطہ کریں، علی امین گنڈا پوراحتجاج رکوانا ہے تو قیدی 804 سے رابطہ کریں، علی امین گنڈا پورراستے بند کرنا معمول ہے ہم راستے کھولیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا
Baca lebih lajut »

میرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارمیرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارجیسے اسٹئبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ ضروری ہے ایسے ہی عدلیہ کی سیاست اور آئین میں دراندازی کا راستہ بند کرنا ضروری ہے
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

آئرلینڈ نے لبنانی بارڈر سے اپنا فوجی امن مشن واپس بلانے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردیآئرلینڈ نے لبنانی بارڈر سے اپنا فوجی امن مشن واپس بلانے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردیآئرلینڈ کا امن مشن دستہ اسرائیل لبنان بارڈر پر جس پوسٹ پر تعینات ہے وہاں سرحدی دراندازی کا مشاہدہ اور اسے رپورٹ کرنا اس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:39:04