وزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلان

Indonesia Berita Berita

وزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اب ہم تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے آئیں گے، علی امین

وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے، میں وارننگ دے رہا ہوں یہ دوبارہ قابل برداشت نہیں ہوگا۔

وزیراعلی کے پی کا کہنا تھا کہ ہم نے 8 نومبر کا پشاور جلسہ منسوخ نہیں کیا صرف جگہ تبدیل کی ہے، 9 نومبر کو صوابی میں موٹروے پر جرگہ ہوگا، ہم پورے پاکستان سے لوگوں کو اکھٹا کریں گے، وہاں ہم ذمہ داریاں دیں گے اور فائنل کال کا اعلان کریں گے، میرے گھر والوں کو پیغام ہے اگر میں واپس نہ آیا تو جنازہ پڑھ لینا، اب ہم تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے آئیں گے، ہم نے اپنا مینڈیٹ واپس لینا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دیپی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دیپی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
Baca lebih lajut »

کے پی حکومت کا ہر حلقے کی 15 مساجد اور 10 مدارس کو سولرائز کرنے کا اعلانکے پی حکومت کا ہر حلقے کی 15 مساجد اور 10 مدارس کو سولرائز کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ کے پی کی زیر صدارت متحدہ علما بورڈ کو اجلاس، سرکاری اماموں و خطیبوں کو ایک گریڈ ترقی دینے کا اعلان
Baca lebih lajut »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا میں سماعت جاریبجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا میں سماعت جاریذرائع کے مطابق صارفین کو نومبر کے بلوں میں کمی کا ریلیف ملے گا
Baca lebih lajut »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاچیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاانسداد دہشت گردی کی عدالت کے انتظامی ججز کا اجلاس 7 نومبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:24:32