سندھ؛ موجودہ سیشن کے سلیبس میں 25 فیصد کمی، میٹرک کے امتحانات 15 مارچ سے ہونگے

Indonesia Berita Berita

سندھ؛ موجودہ سیشن کے سلیبس میں 25 فیصد کمی، میٹرک کے امتحانات 15 مارچ سے ہونگے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

میٹرک اور انٹر کے امتحانات بھی 75 فیصد سلیبس سے لیے جانے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد کم کر دیا ہے اور رواں سیشن 2024 کے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات بھی صرف 75 فیصد سلیبس سے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی ضمنی کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باقاعدہ منٹس بھی 5 دسمبر کو نوٹیفائی کر دی گئی...

جاری کیے گئے منٹس میں کہا گیا ہے کہ اکیڈمک سیشن کے آغاز میں تبدیلی کے سبب تمام کلاسز کے سلیبس 75 فیصد تک کم کیے جا رہے ہیں اور ڈی سی اے آر کو یہ ذمے داری دی گئی ہے کہ وہ متعین حد تک کم کیے گئے سلیبس کو اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کو 15 دسمبر بھیج دے گا اور طلبہ، بورڈ اور دیگر متعلقین کو اس سلسلے میں بروقت معلومات فراہم کر دی جائے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 کے لیے یکم اپریل کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےمحکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 کے لیے یکم اپریل کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےمحکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 کے لیے یکم اپریل کو شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد کم کر دیا ہے۔ رواں سیشن 2024 کے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات بھی صرف 75 فیصد سلیبس سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمیمشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمیاسموگ میں کمی کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن کے اسکول آج سے کھلیں گے
Baca lebih lajut »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیپاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیسندھ، پنجاب اور کے پی اس حوالے سے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار
Baca lebih lajut »

سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰسندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰپانی کے معاملے پر پی پی ہمیشہ فرنٹ پر رہی، سندھ کے 70 فیصد سے زائد لوگوں کے نمائندے ہیں، مراد علی شاہ
Baca lebih lajut »

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیابھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے یہ اربوں روپے دے کر ملک کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، شرجیل میمنپی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے یہ اربوں روپے دے کر ملک کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، شرجیل میمنوزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:19:31