محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 کے لیے یکم اپریل کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

تعلیم Berita

محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 کے لیے یکم اپریل کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
تعلیم سندھتعلیمی سیشن 2025سندھ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 کے لیے یکم اپریل کو شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد کم کر دیا ہے۔ رواں سیشن 2024 کے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات بھی صرف 75 فیصد سلیبس سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیم ی سیشن 2025 یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد کم کر دیا ہے اور رواں سیشن 2024 کے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات بھی صرف 75 فیصد سلیبس سے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی ضمنی کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باقاعدہ منٹس بھی 5 دسمبر کو نوٹیفائی کر دی گئی...

جاری کیے گئے منٹس میں کہا گیا ہے کہ اکیڈمک سیشن کے آغاز میں تبدیلی کے سبب تمام کلاسز کے سلیبس 75 فیصد تک کم کیے جا رہے ہیں اور ڈی سی اے آر کو یہ ذمے داری دی گئی ہے کہ وہ متعین حد تک کم کیے گئے سلیبس کو اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کو 15 دسمبر بھیج دے گا اور طلبہ، بورڈ اور دیگر متعلقین کو اس سلسلے میں بروقت معلومات فراہم کر دی جائے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

تعلیم سندھ تعلیمی سیشن 2025 سندھ کم سلیبس امتحانات میٹرک انٹرمیڈیٹ

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی سی بی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، مائنس بھارت چیمپئنز ٹرافی کی تجویز بھی زیر غورپی سی بی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، مائنس بھارت چیمپئنز ٹرافی کی تجویز بھی زیر غورپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے 1996 اور 2003 ورلڈ کپ کی مثال پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

گالی ایڈمنسٹریشن نے ملکی اور حکومتی تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ راولپینڈی میں پچھلے چار دے غیر منظم مظاہری کے بعد نوٹالی مسائل حل ہو چکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

آغا خان یونیورسٹی میں کانفرنس: پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے مظالم سے محبت فیصلہ کرنے کے لیے کم کرناآغا خان یونیورسٹی میں کانفرنس: پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے مظالم سے محبت فیصلہ کرنے کے لیے کم کرناآغا خان یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس نے پاکستان کے پالیسی مصنیوں کو موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام اقدامات کے لیے کم کرنے کی ضرورت کا عظیم میدان ظاہر کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

9مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ؛ شاہ محمود، عمر سرفراز کیخلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر9مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ؛ شاہ محمود، عمر سرفراز کیخلاف فرد جرم کی تاریخ مقررعدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ہے
Baca lebih lajut »

سندھ میں اسکول، کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: پالیسی کا مسودہ منظورسندھ میں اسکول، کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: پالیسی کا مسودہ منظوراساتذہ کی بھرتیوں میں ٹرانس جینڈرکاکوٹہ پالیسی کاحصہ بنانےپربھی اتفاق کیا گیا، پالیسی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی: محکمہ تعلیم سندھ
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہےاسرائیل نے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہےاسرائیلی ریاست نے نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 11:38:36