سمندری طوفان کے دوران کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟

Indonesia Berita Berita

سمندری طوفان کے دوران کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کی صورت میں زیادہ بارشوں کا خدشہ ظاہر کردیا

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 1976 کے بعد اب اگست 2024 میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بنا ہے، 1944، 1964 اور 1976 میں بھی اگست میں سمندری طوفان بنا تھا۔ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان کا کہنا ہے کہ اس سائیکلون کی وجہ سے ملک میں زیادہ بارش ہو رہی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے باعث درخت گرگئے، خاتون جاں بحق48 سال بعد اگست کے مہینے میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل پاگیا

سمندری طوفان کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں 30 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن کی وجہ سے درخت کرنے کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔طوفان کے بارے میں جاری ہونے والے سرکاری اتباہ اور دیگر ضروری معلومات سے آگاہ رہیں اور دوسروں کو بھی آگاہ رکھیں، افواہوں پر نہ خود دھیان دیں اور نہ انہیں پھیلائیں۔

ضروری ادویات، خشک خوراک اور پانی کا ذخیرہ کرلیں، ابتدائی طبی امداد کے لیے ضروری سامان بھی اپنے ساتھ رکھیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

48 سال بعد اگست کے مہینے میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل پاگیا48 سال بعد اگست کے مہینے میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل پاگیا1976 کے بعد اب اگست میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل ہوا ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

کراچی پر سمندری طوفان’ اسناء ‘ کا خطرہ منڈلانے لگا، آئندہ 6 گھنٹے حساس قرارکراچی پر سمندری طوفان’ اسناء ‘ کا خطرہ منڈلانے لگا، آئندہ 6 گھنٹے حساس قراراگلے 6 گھنٹوں کے دوران ہوا کا شدید کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا قوی امکان ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

بارشوں کے دوران جانی و مالی نقصانات سے بچانے میں مددگار آسان احتیاطی تدابیربارشوں کے دوران جانی و مالی نقصانات سے بچانے میں مددگار آسان احتیاطی تدابیرملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ چند روز تک یہ برقرار رہے گا۔
Baca lebih lajut »

دماغی امراض سے کیسے محفوظ رہیں؟دماغی امراض سے کیسے محفوظ رہیں؟احتیاطی تدابیر، جلد تشخیص اور بروقت علاج سے بچاؤ ممکن ہے
Baca lebih lajut »

طوفان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کی صورت میں زیادہ بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیاتطوفان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کی صورت میں زیادہ بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیاتسمندری طوفان کے ساتھ چلنے والی ہوا خطرناک ہے اور اس سے انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کاخدشہ ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاریبحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاریمون سون سسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں تقریباً 270 کلومیٹر دور، دوپہر سے بارش کا امکان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:14:06