1976 کے بعد اب اگست میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل ہوا ہے: محکمہ موسمیات
— فوٹو: محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا نام اسنیٰ رکھا گیا ہے، سمندری طوفان سے کراچی میں 60 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات نے بتایاکہ 1976 کے بعد اب اگست میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل ہوا ہے، 1944، 1964 اور 1976 میں اگست میں سمندری طوفان بنا تھا۔دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات میر صاحبزاد خان کا کہنا ہے کہ جنوب میں کراچی اورگوادر کے نزدیک سمندرکے قریب کل سائیکلون بناہے، سائیکلون کا نام اسنیٰ ہے، عام طور پرسائیکلون سمندر سے خشک زمین کی طرف بڑھتا ہے مگر یہ سائیکلون زمین سے سمندر کی طرف سے...
انہوں نے بتایاکہ سائیکلون آئندہ کچھ گھنٹوں میں سمندری طوفان بنے گا، سائیکلون اسنیٰ بحیرہ عرب میں شمال مغرب کی طرف بڑھے گا۔بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فرازعمران ہٹ دھرمی، ضد اور انا پر اڑے ہوئے ہیں، مستقبل قریب میں انکی رہائی نظر نہیں آتی: رانا ثنا
فیکٹ چیک: بریڈفورڈ یونورسٹی کے آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کے لیے عمران خان کے متعلق خط لکھنے کے جھوٹے دعوے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاریمون سون سسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں تقریباً 270 کلومیٹر دور، دوپہر سے بارش کا امکان
Baca lebih lajut »
کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیابحیرہ عرب اور بھارتی راجستھان سے شدت کی مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں جس کے زیر اثر 7 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
ڈیپ ڈپریشن کے سبب کراچی میں تیز ہواؤں کا راجڈیپ ڈپریشن کا مرکز بحیرہ عرب میں داخل ہورہا ہے جو کراچی کے جنوب مشرق سے 190 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
Baca lebih lajut »
نیرج چوپڑا کے اثاثے کروڑوں میں؛ ارشد ندیم کی جائیداد کتنی ہےارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کے لیے اولمپک میں گولڈ میڈل جیتا
Baca lebih lajut »
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقررپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا
Baca lebih lajut »
بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہشیخ مجیب الرحمان کے فوجی بغاوت میں قتل پر ہر سال 15 اگست کو قومی یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا تھا
Baca lebih lajut »