مون سون سسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں تقریباً 270 کلومیٹر دور، دوپہر سے بارش کا امکان
بیٹی کیساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ، دوست کو قتل کرنیوالا ملزم ساتھی سمیت گرفتارواٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن میں اہم کال فیچر کی آزمائش شروعدہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے بڑی منصوبہ بندی، فوری آپریشن کیا جائے، ایکسپریس فورمامریکی صدارتی انتخاب: کملا ہیرس کا اپنے نائب کے ساتھ جیورجیا بس دورہ شروعبھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ ڈپریشن اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری کر...
امکان ہے کہ یہ نظام مغرب اور جنوب مغرب کی طرف بڑھے گا جبکہ آج رات گئے یا کل صبح تک سندھ کے ساحل کے ساتھ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں پہنچے گا۔ سائیکلونک طوفان کے ابتدائی طور پر مغرب اور جنوب مغربی سمت بڑھنے کا امکان ہے جس کے زیر اثر کراچی ڈویژن، تھرپارکر، بدین، ٹھٹھہ، سجاول، حیدر آباد، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، مٹیاری، عمرکوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ، جامشورو، دادو میں 31 اگست تک آندھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی میں صبح سویرے بارش، آج سارا دن ہلکی بارش کی پیشگوئیبحیرہ عرب سےآنے والے بادلوں کے باعث گزشتہ رات اور صبح ہلکی بارش ہوئی: موسمیاتی تجزیہ کار
Baca lebih lajut »
کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیابحیرہ عرب اور بھارتی راجستھان سے شدت کی مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں جس کے زیر اثر 7 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک جاپہنچیواسا نے پانی کی بلند سطح کو مد نظر رکھتے ہوئے نالہ لئی اور اطراف کے نشیبی علاقوں میں الرٹ جاری کردیا
Baca lebih lajut »
خوش قسمت شخص 5 گھنٹے تک سمندر میں رہنے کے باوجود بچنے میں کامیابخوش قسمت ملاح بحیرہ روم کے تاریک پانی میں کئی گھنٹے تک رہنے کے باوجود زندہ بچنے میں کامیاب ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
منکی پاکس سے بچاؤ کی ویکسین دسیتاب نہیں، کراچی کے اسپتالوں میں انفیکشن الرٹ جاریمنکی پاکس سے بچاؤ کی ویکسین فی الوقت دستیاب نہیں: ماہر متعدی امراض ڈاؤیونیورسٹی پروفیسرسعید
Baca lebih lajut »
جے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارلیمنٹ میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کے لیے 2کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں
Baca lebih lajut »