خوش قسمت شخص 5 گھنٹے تک سمندر میں رہنے کے باوجود بچنے میں کامیاب

Mediterranean Berita

خوش قسمت شخص 5 گھنٹے تک سمندر میں رہنے کے باوجود بچنے میں کامیاب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

خوش قسمت ملاح بحیرہ روم کے تاریک پانی میں کئی گھنٹے تک رہنے کے باوجود زندہ بچنے میں کامیاب ہوگیا۔

مگر ایک حکام کے مطابق پاناما سے تعلق رکھنے والے ایک کمرشل بحری جہاز Nivin میں سوار 24 سالہ لبنانی ملاح 18 میٹر بلندی سے سمندر میں گرگیا۔یہ خاتون 8 جولائی کی شب سمندر میں بہہ گئی تھی او راسے 10 جولائی کی صبح پانی نکالا گیا۔

اس درخواست پر ایک ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی قبرص سے روانہ کیا گیا جس نے سمندر میں موجود اس شخص کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر ایندھن بھروانے کے لیے بیس پر واپس آگیا جبکہ قبرص کے حکام نے کمپیوٹر ماڈلز استعمال کرکے سمندری لہروں کے بہاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے بحری جہاز کو ملاح کی ممکنہ لوکیشن کے بارے میں بتایا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

438 دن تک سمندر میں بھٹکنے والے شخص کے بچنے کی حیرت انگیز داستان438 دن تک سمندر میں بھٹکنے والے شخص کے بچنے کی حیرت انگیز داستانیہ شخص نومبر 2012 کو میکسیکو سے ایک دوست ازیکوئل کوروڈبا کے ساتھ سمندری سفر پر روانہ ہوا تھا۔
Baca lebih lajut »

باقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقباقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقتحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ باقاعدہ نیند ذیابیطس سے بچنے کے لیے اہم ہے
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر چین سرفہرستپیرس اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر چین سرفہرستپاکستان اب تک کوئی میڈل جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکا
Baca lebih lajut »

خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارخون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارکینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان میں اقلیتوں کا آج قومی دن منایا جا رہا ہےپاکستان میں اقلیتوں کا آج قومی دن منایا جا رہا ہےملک میں مسلمانوں کے ساتھ رہنے والی تمام اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں
Baca lebih lajut »

اگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیاگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیآئیے جانتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق وہ تین خوش قسمت ستارے کون سے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:42:53