ملک میں مسلمانوں کے ساتھ رہنے والی تمام اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں
پاکستان میں اقلیتوں کا آج قومی دن منایا جا رہا ہےاے این ایف کی کراچی میں کارروائی، ہائی لکس کار سے 30کلو ہیروئن برآمدنامناسب ماحول؛ پیراگوئے کی خاتون تیراک نے نیمار سے متعلق بڑا انکشاف کردیاخلا میں موجود دفاعی ٹیلی اسکوپ کو 1 دہائی بعد بند کردیا گیاایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے اولمپئین گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے بڑا اعلانقومی ہیرو ارشد ندیم ڈبل ڈیکر بس میں لاہور کا چکر لگانے کے بعد میاں چنوں روانہامریکی صدارتی انتخابی مہم، تین ریاستوں میں کملا ہیرس کو ٹرمپ پر برتری حاصلدی ہنڈرڈ:...
اس کے علاوہ، پاکستان کی مسلح افواج میں بھی اقلیتی برادری کی بڑی تعداد وطن عزیز کے دفاع کا فریضہ سر انجام دے رہی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انصاف کی فراہم کا عالمی دن منایا جا رہا ہےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انصاف سست رفتاری کا شکار ہونے کی وجہ سے مقدمات سالہا سال لٹکتے رہتے ہیں، ماتحت عدلیہ میں گنتی کے جج مگر کیسوں کی بھرمار ہے، اعلیٰ عدلیہ میں بھی مقدمات کی تعداد لاکھوں میں موجود ہے۔ملک بھر کی عدلیہ میں اس...
Baca lebih lajut »
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہقومی اسمبلی میں غیر آئینی طریقے سے بل پاس کیا جا رہا ہے: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »
برزخ سے زیادہ بولڈ اورخطرناک ڈرامے پیش کیے جا چکے ہیں، روبینہ اشرف'برزخ' میں وہی کچھ دکھایا جا رہا ہے جو معاشرے میں ہو رہا ہے، سینئیر اداکارہ
Baca lebih lajut »
5اگست کے بھارتی اقدام کیخلاف ملک میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےبھارت نے آرٹیکل 35 اے اور 370 کا خاتمہ کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی
Baca lebih lajut »
آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہےآج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے، یومِ شہدائے کشمیر93سال سے ہر سال 13جولائی کو منایا جاتا ہے۔یہ تاریخی دن کشمیر، پاکستان کے عوام، دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی مناتے ہیں ،یہ دن ان 22 کشمیری مؤذنوں کی شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہیں 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا...
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہےنواسہ رسولؐ اور ان کے جانثاروں کو سلام عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، لاہور، کوئٹہ سمیت ملک کی مختلف شہروں میں آج موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نواسہ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک...
Baca lebih lajut »