الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہ

Latif Khosa Berita

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہ
PakistanPmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی میں غیر آئینی طریقے سے بل پاس کیا جا رہا ہے: بیرسٹر گوہر

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل پیش کیا گیا جسے اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔آزاد رکن کی وابستگی کا اقرار نامہ بدل نہیں سکتا، آزاد رکن 3 روز میں شمولیت کا پابند ہوگا، آزاد رکن کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکےگا: مجوزہ ترمیم

اس بل سے متعلق پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہےکہ پارٹی تبدیلی کے لیے بدنیتی پر مبنی بل لایا جا رہا ہے، قائمہ کمیٹی سے کسی صورت بل پاس نہیں ہونے دیں گے۔ دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ قومی اسمبلی میں غیر آئینی طریقے سے بل پاس کیا جا رہا ہے، تحریک انصاف نے ٹوٹل ووٹوں کا 50 فیصد لیا ہے، 41 ایم این ایز نے بیان حلفی جمع کروائے، بیان حلفی کے باوجود ہمارے ایم این ایز کے خلاف ایکشن لیے جا رہے ہیں،الیکشن کمیشن باقی ایم پی ایز کے نوٹیفکیشن جاری کرے۔

انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں بل کو غیر آئینی طریقے سے پاس کیا جا رہا ہے، امید ہے سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر عمل کروائے گی، سپریم کورٹ سے درخواست ہے ہمارے ممبران کو تحفظ فراہم کرے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Pmln Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشکسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشالیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں، اسپیکرقومی اسمبلی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
Baca lebih lajut »

لطیف کھوسہ کا الیکشن کمیشن سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی جانب پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن سے...
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیالیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیکسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو درست قرار نہیں دیا: الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا اشارہ دیدیاپی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا اشارہ دیدیاہماری فارم 47 سے کو لے کر شکایات زیادہ تر (ن) لیگ اور ایم کیوایم سے متعلق ہیں: لطیف کھوسہ
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن نے تاحال پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو قبول نہیں کیا، لہٰذا وہ پارٹی کے کسی تنظیمی ڈھانچے کو تسلیم نہیں کرتا
Baca lebih lajut »

فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیفواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیمشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:54:32