یہ شخص نومبر 2012 کو میکسیکو سے ایک دوست ازیکوئل کوروڈبا کے ساتھ سمندری سفر پر روانہ ہوا تھا۔
تصور کریں کہ آپ ایک کشتی میں سمندر میں سفر کر رہے ہیں اور اس کے خراب ہونے کے باعث لگ بھگ ڈیڑھ سال تک پانیوں میں بہتے رہے اور کوئی آپ کو بچانے بھی نہ آئے تو پھر کیا ہوگا؟
جوز سلواڈور کی جانب سے کشتی کے ریڈیو سے مدد کی درخواست بھی کی گئی مگر پھر ریڈیو خراب ہوگیا اور ان کی کشتی بحر الکاہل کے پانیوں میں بہتے ہوئے نامعلوم سمت میں بڑھتی رہی۔ مرنے سے قبل ازیکوئل کوروڈبا نے جوز سلواڈور سے کہا تھا کہ وہ اس کی لاش کو مت کھائے بلکہ سمندر میں پھینک دے۔مارشل آئی لینڈز پر پہنچنے کے بعد جوز سلواڈور / اے ایف پی فوٹوبعد ازاں مختلف انٹرویوز میں جوز سلواڈور نے بتایا کہ اس سفر کے دوران انہیں کئی بحری جہاز نظر آئے مگر انہیں کسی نے نہیں بچایا۔ان کی کشتی بحر الکاہل کے جس حصے میں موجود تھی وہاں بحری ٹریفک بہت کم ہوتی ہے تو اس وجہ سے بھی انہیں کسی نے نہیں دیکھا۔یہ حیرت انگیز واقعہ آسٹریلیا میں پیش آیا جہاں سرفنگ کے دوران ایک شخص سمندر میں بہہ گیا۔اس...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سمندر میں آدھا میل دور تک بہہ جانے والے شخص کی زندگی ایپل واچ نے بچالییہ حیرت انگیز واقعہ آسٹریلیا میں پیش آیا جہاں سرفنگ کے دوران ایک شخص سمندر میں بہہ گیا۔
Baca lebih lajut »
ایسی منفرد آئس کریم تیار جو 4 گھنٹوں تک پگھلتی نہیںسائنسدانوں نے ایسی حیرت انگیز آئس کریم تیار کی ہے جو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلتی۔
Baca lebih lajut »
آکسیجن کے بغیر سمندر کی تہہ میں رہنے والا حیرت انگیز قبیلہجنوب مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والے باجاؤ قبیلے نے پوری دنیا کو حیرت میں متبلا کردیا ان کی خاص بات سمندر کی تہہ میں دیر تک سانس روکے رکھنا ہے۔ باجاؤ قبیلے کے افراد جو 'سی نومیڈز” کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، جنوب مشرقی ایشیا میں رہائش پذیر ہیں اور ان کا سمندر کے ساتھ گہرا تعلق رکھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محققین نے نوٹ کیا...
Baca lebih lajut »
انڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانیانڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانی
Baca lebih lajut »
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو زمین پر واپس لانے اسپیس کرافٹ کی پہلی جھلک سامنے آگئی2030 تک اس دہائیوں پرانی خلائی لیبارٹری کی زندگی ختم ہو جائے گی اور اس کے ٹکڑوں کو سمندر میں ڈبویا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
سیف سٹی کیمرے سے چور کی غلط شناخت مہنگی پڑگئی، انتظامیہ شہری کو لاکھوں ڈالر ادا کریگیپولیس 2017 سے 2023 تک ان کیسز کا بھی دوبارہ جائزہ لے گی جن میں ملزمان تک پہنچنے کے لیے چہرے کی شناخت کرنے والے کیمروں سے مدد لی گئی
Baca lebih lajut »