ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ چند روز تک یہ برقرار رہے گا۔
برسات کے موسم میں غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے حادثات کا پیش آنا ایک معمول بن گیا ہے لیکن اگر ہم ذرا سی احتیاط سے کام لیں تو اس موسم میں جانی نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔ایسے میں شہریوں کو چند احتیاطی تدابیر اپنانے اور بنیادی انتظامات کرنا ضروری ہیں جن سے حادثات سے بچا جاسکتا ہے۔بارشوں کے موسم میں چھتری اور رین کوٹ بنیادی ضروریات ہیں، اس لیے بارش میں باہر جانے سے پہلے چھتری یا رین کوٹ لازمی اپنے ساتھ...
اس لیے بہتر ہے آپ بارش برسنے کے دوران گھر کی کھڑکیاں اور دروازے اچھے طریقے سے بند رکھیں تاکہ پانی گھر میں داخل نہ ہوسکےاور گھر کا فرنیچر خراب نہ ہو۔ہر سال بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے متعدد اموات ہوتی ہیں جن میں سے زیادہ تر ہماری غفلت کے باعث ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پانی کے نیچے کھلے گٹر چھپے ہوسکتے ہیں جس سے جانی نقصان ہوسکتاہے، اس لیے بہتر ہے کہ زیادہ ایمرجنسی کی صورت میں ہی باہر نکلا جائے۔مون سون سیزن میں تجربہ کار ڈرائیورز کے لیے بھی ڈرائیونگ کرنا آسان نہیں کیونکہ اس موسم میں سڑکیں گیلی ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کے پھسلنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دماغی امراض سے کیسے محفوظ رہیں؟احتیاطی تدابیر، جلد تشخیص اور بروقت علاج سے بچاؤ ممکن ہے
Baca lebih lajut »
جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاریزلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، رپورٹ
Baca lebih lajut »
مکھیوں سے پریشان؟ تو ان سے فوری نجات میں مددگار آسان طریقے جانیںاس موسم میں مکھیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ نظر آنے لگتا ہے۔
Baca lebih lajut »
کے پی: موسلادھار بارشوں سے دریائے چترال میں سیلاب، پل، مکانات اور فصلیں بہہ گئیںلوئر چترال میں بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، لوگوں کو دریا سے لکڑیاں نکالنے اور دریا کے قریب جانے سے گریز کرنے کی اپیل ہے: انتظامیہ
Baca lebih lajut »
14 سے 18ا گست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی15 اگست کی شام یا رات سے 18اگست کے دوران سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے اعلیٰ سطحی اجلاسوں کے دوران امریکا کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا کہ بنگلادیش کے حوالے سے جمہوریت سے متعلق پالیسی میں نرمی کی جائے: رپورٹ
Baca lebih lajut »