15 اگست کی شام یا رات سے 18اگست کے دوران سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے
__فوٹو: فائلمحکمہ موسمیات کے مطابق مغرب، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک پر اثر انداز ہوں گی جن کے باعث اسلام آباد، پنجاب،سندھ،خیبر پختونخوا، بلوچستان،گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بار شیں ہوسکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ۔کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیادوسری جانب بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے 15 اگست سے بلوچستان کے 16 اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 15سے 18 اگست کے دوران خضدار، لسبیلہ،آواران، قلات، ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، مستونگ، سبی، شیرانی، کوہلو، بولان، ہرنائی، نصیر آباد، جعفرآباد اور مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور چند مقا مات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔علاوہ ازیں پیر کو نوکنڈی میں سب سے زیادہ گرمی پڑی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
حسینہ واجد کابینہ کے وزیر ملک سے فرار ہونے لگے، سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتارمیڈیا رپورٹس کے مطابق حسن محمود کو ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں بارشوں سے 206 افراد زخمی ہوئے، گھروں کو نقصان پہنچا اور مویشی بھی ہلاک ہوئیں، رپورٹ
Baca lebih lajut »
8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئیپنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
Baca lebih lajut »
8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئیپرونشل ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ محرم الحرام کے جلوسوں کی انتظامیہ موسمی شدت کو مدنظر رکھ کرحفاظتی تدابیراختیارکریں، بجلی کے...
Baca lebih lajut »
کے پی: موسلادھار بارشوں سے دریائے چترال میں سیلاب، پل، مکانات اور فصلیں بہہ گئیںلوئر چترال میں بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، لوگوں کو دریا سے لکڑیاں نکالنے اور دریا کے قریب جانے سے گریز کرنے کی اپیل ہے: انتظامیہ
Baca lebih lajut »