میڈیا رپورٹس کے مطابق حسن محمود کو ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔
بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہوکر بھارت فرار ہونے اور صدر کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے بعد کابینہ اراکین بھی ملک سے فرار ہونے لگے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی صدر کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد حسینہ واجد کے قریبی ساتھی اور سابق وزیر خارجہ حسن محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس سے قبل بنگلادیش کے سابق وزیر برائے اطلاعات و نشریات جنید احمد پالاک کو بھی ڈھاکا ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق عوامی لیگ کے رہنما جنید احمد پالاک نئی دہلی فرار ہونے کے لیے ائیرپورٹ پہنچے تھے جہاں انہیں جہازپر سوار ہونے سے روک دیا گیا اور بعد ازاں حراست میں لے لیا گیا۔گزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھابنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج گزشتہ روز ڈوب...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
Baca lebih lajut »
اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟حسینہ واجد کے بھارت انتخاب کی اہم وجہ یہ ہے کہ بھارت حسینہ واجد کا خاص حامی رہا ہے
Baca lebih lajut »
بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »
نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فوادجسے ڈیجیٹل دہشتگردی کہہ رہے ہیں یہ پی ٹی آئی کی طرف سے نہیں ہو رہی ہے، ڈیجیٹل دہشت گردی بیرون ملک سے ہو رہی ہے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »
عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
Baca lebih lajut »