سلمان خان جام نگر کے لوگوں سے حسد کرتے ہیں

ENTERTAINMENT Berita

سلمان خان جام نگر کے لوگوں سے حسد کرتے ہیں
SALMAN KHANBIRTHDAYJAMMU AND KASHMIR
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے امبانی کی طرف سے منائی جانے والی اپنی سالگرہ کے بعد جام نگر کے لوگوں سے حسد کا اظہار کیا۔

سلمان خان نے امبانی کی طرف سے سالگرہ منائے جانے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جام نگر کے لوگوں سے حسد کرتے ہیں۔ سلمان خان نے حال ہی میں جام نگر میں اپنی 59 ویں سالگرہ منائی تھی، جس کی تقریب امبانی کی طرف سے منعقد کی گئی تھی۔ تقریب کے بعد سلمان خان نے اننت امبانی اور رادھیکا امبانی کے ساتھ ایک مال کا دورہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔شاپنگ مال میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار کو اپنے درمیان دیکھ کر مداح پرجوش ہوگئے۔ سلمان خان نے بھی ہاتھ ہلا کر مداحوں کے جوشیلے نعروں کا جواب دیا۔

ایک اور ویڈیو میں سلمان، رادھیکا اور اننت امبانی کو ایک تقریب میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اسٹیج پر سلمان نے ہجوم کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلایا اور بتایا کہ وہ ان سے کتنا حسد کرتے ہیں۔سلمان نے کہا ’’آپ لوگ خوش قسمت ہو کہ آپ جام نگر میں رہتے ہو۔ میں اس جگہ پر آتا ہوں لیکن آپ یہاں رہتے ہیں۔ یہ بہت خوبصورت جگہ جنت کی طرح ہے، جیسے جنت ہی ہے۔ مجھے آپ لوگوں پر رشک آتا ہے، آپ لوگوں سے حسد محسوس ہوتا ہے۔‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SALMAN KHAN BIRTHDAY JAMMU AND KASHMIR ANANT AMBANI RADHIKA AMBANI

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امبانی نے منائی سلمان خان کی شاندار سالگرہ، دلکش تصاویر وائرلامبانی نے منائی سلمان خان کی شاندار سالگرہ، دلکش تصاویر وائرلجام نگر میں امبانی کی طرف سے سلمان خان کی سالگرہ پر شاندار تقریب رکھی گئی
Baca lebih lajut »

سلمان رشید، کچھ باتیں کچھ یادیںسلمان رشید، کچھ باتیں کچھ یادیںسلمان رشید اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے تحقیقی سفرنامہ نگار ہیں
Baca lebih lajut »

فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصففیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصفعمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق فیصلہ قانون کرے گا، عمران خان کے دور میں کئی لوگوں کا ملٹری ٹرائل ہوا
Baca lebih lajut »

مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہرمذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہرہم خود سے کوئی کام نہیں کرتے، ہم خان صاحب سے ہدایات لیتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو
Baca lebih lajut »

پاکستان اور کینیا کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاقپاکستان اور کینیا کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاقوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی کینیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان زراعت، دوا سازی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا۔
Baca lebih lajut »

نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پینیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پیہم کرپشن کی مذمت کرتے ہیں مگر اس کرپشن کا حصہ ہیں، کرپشن کے عالمی دن منعقدہ تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 03:16:52