نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی

Indonesia Berita Berita

نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ہم کرپشن کی مذمت کرتے ہیں مگر اس کرپشن کا حصہ ہیں، کرپشن کے عالمی دن منعقدہ تقریب سے خطاب

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ کرپشن کو پرموٹ کررہا ہے نیب استعمال ہورہا ہے اور جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ کرپشن بڑھے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے ہم نے گراس روٹ پر کام کرنا ہے، کرپشن ہم اپنے لیے یا بچوں کے لئے کرتے ہیں، جب تک کرپٹ لوگوں کو سزائیں نہیں ملتی کرپشن ختم نہیں ہوگی۔ انہوں ںے کہا کہ ہم کرپشن پیسے کے لیے کرتے ہیں مگر پیسے سے سکون اور برکت نہیں خریدی جاسکتی، میں الیکشن جیتا تو والدہ کو کینسر کے مرض کا حق ہو گیا تھا، میں وزیراعلی بننے جارہا تھا تو میری والدہ فوت ہوئی، میں اپنی والدہ کے لئے ساری جائیداد فروخت کرنے کے لئے تیار تھا مگر کینسر آخری اسٹیج پر تھا اور میں کچھ نہ کر سکا یعنی پیسہ کام نہیں آتا۔

انہوں ںے کہا کہ لوگ نماز پڑھتے ہیں اور ملاوٹ کررہےہیں مطئمن ہیں کہ جنت میں جائیں گے، جنت میں ایسے لوگ نہیں عظیم لوگ ہوں گے، کہتے ہیں نوکریاں بکتی ہیں، خریدتا کون ہے؟ آپ، آپ خریدنا چھوڑدیں بکنا بند ہوجائیں گی، لوگ بورڈ میں پیسے کھلاکر بچوں کے نمبرز بڑھا رہے ہیں اپنی ایک نسل کو برائی کی راغب ڈال رہے ہیں، ان برائیوں کا الزام آپ بھارت،اسرائیل یا امریکا پرنہیں لگاسکتے، رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیاپی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیاوزیراعلیٰ کے پی نے اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہوں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »

آخر مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر یہ جال کیوں بنا ہوتا ہے؟آخر مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر یہ جال کیوں بنا ہوتا ہے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر یہ جال بہت اہم وجہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

یہ جنگ خان کی آزادی کی نہیں ملک کے لیے ہے، بشریٰ بی بی کی آڈیو سامنے آگئییہ جنگ خان کی آزادی کی نہیں ملک کے لیے ہے، بشریٰ بی بی کی آڈیو سامنے آگئیاحتجاج میں ورکرز ہی نہیں عوام کو بھی لے کر جانا ہے، انٹرنیٹ بند ہوں گے تو متبادل بندوبست کرنا ہوگا، عمران خان کا پیغام
Baca lebih lajut »

کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائیگا: وزیر خزانہکوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائیگا: وزیر خزانہجب بھی قومی مفاد کا معاملہ ہوا تو کے پی کو سب سے آگے پایا، فسکل پیکٹ کی منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ کا خصوصی طور پر مشکور ہوں: محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملوی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملاسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »

وی پی این کو حرام یا غیرشرعی قرار نہیں دیا بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، علامہ راغب نعیمیوی پی این کو حرام یا غیرشرعی قرار نہیں دیا بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، علامہ راغب نعیمیوی پی این کا استعمال بذات خود غلط نہیں مگر اسکا غیر اخلاقی، انارکی پھیلانے کے لیے استعمال ہوا تو یہ عمل غیر شرعی ہوگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 00:12:28