وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی کینیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان زراعت، دوا سازی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی کینیا کے ہائی کمشنر سے اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت ی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ کینیا اور پاکستان کے درمیان زراعت ، دوا سازی اور دیگر شعبوں میں تعاون کے امکانات ہیں۔ پاکستان کینیا سے چائے کا بڑا درآمد کنندہ ہے دیگر افریقی مصنوعات میں بھی دلچسپی کا اظہار کر رہا ہے۔ پاکستان نے کینیا کو ہمالیائی گلابی نمک، ماربل اور سیمنٹ کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے جبکہ مشرقی افریقا کے ساتھ آزاد تجارت ی معاہدے کے لیے معاہدے پر کام تیز کرنے
کی درخواست بھی کی۔ وزیر تجارت جام کمال خان نے پاکستان میں مشرقی افریقی تجارت پر خصوصی کانفرنس جبکہ سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے صنعتی دورے کی تجویز بھی دی۔ جام کمال خان کا کہنا تھا کہ وسطی ایشیا، مشرقی افریقا اور پاکستان کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ضروری ہے، پاکستانی نجی کمپنیاں پاور سیکٹر میں کینیا کے لیے مواقع فراہم کر سکتی ہیں۔ پاکستان مشرقی افریقی ممالک اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے درمیان تجارتی پل بن سکتا ہے۔ کینیا کے میگا پروجیکٹس کے لیے سیمنٹ اور اسٹیل کی فراہمی پر گفتگو ہوئی۔ پاکستان اور کینیا کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ کینیا کے ہائی کمشنر نے پاکستان کے فعال کردار پر اظہار تحسین کرتے ہوئے کہا کہ ‘آپ نے دروازہ کھول دیا اس سے پہلے کہ ہم دستک دیتے۔
تجارت کینیا پاکستان ملاقات اقتصادی تعاون زراعت دوا سازی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان اور کینیا کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط ہونے کی اہم ملاقاتفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کینیا کے ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا۔
Baca lebih lajut »
سربراہ پاک بحریہ کا بحرین کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیںدفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
Baca lebih lajut »
پاکستان اور آذربائیجان کا نئے ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کا فیصلہمقصد تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانا اور باہمی تجارت میں سہولیات فراہم کرنا ہے
Baca lebih lajut »
شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر نے تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیاپرائم منیٹر شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پروبووو سوبینٹو سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے فلسطین کے لیے مشترکہ حمایت کا بھی اعلان کیا۔
Baca lebih lajut »
خنجراب پاس پہلی مرتبہ سال بھر تجارت کے لیے فعالخنجراب پاس کے ذریعے چین، پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے
Baca lebih lajut »
شہباز شریف اور ڈاکٹر یونس کی ملاقات: تجارتی تعاون کو بڑھانے کا اعلانپرائم منسٹر شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کیرو میں ڈی ایights سمٹ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے تجارتی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان سے آنے والی اشیاء کی 100 فیصد جسمانی جانچ کی شرط کو ختم کرنا اور ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی نگرانی کے لیے مخصوص سیکیورٹی ڈیسک کو ختم کرنا بھی شامل ہے۔
Baca lebih lajut »