پاکستان اور آذربائیجان کا نئے ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

پاکستان اور آذربائیجان کا نئے ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مقصد تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانا اور باہمی تجارت میں سہولیات فراہم کرنا ہے

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانا اور باہمی تجارت میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے نئے ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کا فیصلہ ہوا ہے، دونوں ممالک کے درمیان نئے ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں ترامیم معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اس حوالے سے نئے قواعد و ضوابط پرمبنی مسودہ کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں ٹرانزٹ تجارت کے مختلف پہلووٴں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ تجارتی سامان لے جانے والی گاڑیوں کو دونوں ممالک کے متعلقہ حکام سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، ہر گاڑی کو ٹریکرز اور کسٹمز سے منسلک کیا جائے گا تاکہ سامان کی نگرانی ممکن ہو۔ سامان کی نقل و حمل کے دوران کسی بھی نقصان کی صورت میں کارروائی کے قواعد بھی وضع کیے گئے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی پیشکشپاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی پیشکشوفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری نے آذربائیجان کے سفیر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے باہمی تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
Baca lebih lajut »

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہعمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تنزلی کا شکارپاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تنزلی کا شکارغیر فعال بینکاری چینلز اورسرحدی گزرگاہوں پر آپریشنل چیلنجز کی وجہ سےٹرانزٹ ٹرید زوال کا شکار ہے،پاک افغان جوائنٹ چیمبر
Baca lebih lajut »

سندھ؛ موجودہ سیشن کے سلیبس میں 25 فیصد کمی، میٹرک کے امتحانات 15 مارچ سے ہونگےسندھ؛ موجودہ سیشن کے سلیبس میں 25 فیصد کمی، میٹرک کے امتحانات 15 مارچ سے ہونگےمیٹرک اور انٹر کے امتحانات بھی 75 فیصد سلیبس سے لیے جانے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »

بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے، روسی حکامبشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے، روسی حکامروسی حکام کا مزید کہنا ہے کہ بشار الاسد نے صدارت کا عہدہ اور ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔
Baca lebih lajut »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی کی مدد کیلئے ’پروجیکٹ پاکستان‘ شروع کرنے کا فیصلہانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی کی مدد کیلئے ’پروجیکٹ پاکستان‘ شروع کرنے کا فیصلہپاکستان کی ایشیا اور ورلڈ ہاکی کو بہت ضرورت ہے، صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 20:49:56