جام نگر میں امبانی کی طرف سے سلمان خان کی سالگرہ پر شاندار تقریب رکھی گئی
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 27 دسمبر کو 59 برس کے ہوگئے، جن کی سالگرہ پر جام نگر میں امبانی کی طرف سے شاندار تقریب رکھی گئی۔
سلمان کے بہنوئی اتل اگنی ہوتری نے پارٹی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں میں سلمان کو چار منزلہ لمبا کیک کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔کیک کاٹنے کی ویڈیو میں سلمان کی والدہ سلمیٰ خان، سوتیلی ماں ہیلن، بھائی سہیل خان، بہن ارپیتا اور الویرا، بہنوئی آیوش شرما، رتیش دیش مکھ، جینیلیا ڈی سوزا، مکیش امبانی اور نیتا امبانی کو بھی تالیاں بجاتے اور گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پشاور میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی گئیپشاور میں کلچرل ہیریٹیج کونسل نے کپور ہاؤس میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی
Baca lebih lajut »
سلمان خان اور اہل خانہ کا والدہ کی 83ویں سالگرہ پر شاندار جشنسالگرہ کی تقریب میں سہیل خان کا والدہ کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل
Baca lebih lajut »
ریحام خان نے شادی کی دوسری سالگرہ پر شاندار فوٹو شوٹ کروایاریہام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریحام خان دلہن کی طرح عروسی لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں جبکہ ان کے شوہر نے سنہرے اور سفید رنگ کی شیروانی پہن رکھی ہے۔
Baca lebih lajut »
کترینہ کیف نے سلمان خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیسلمان خان کی 59 ویں سالگرہ پر سابقہ محبوبہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر محبت بھرا پیغام ارسال کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اربز خان اور شھورہ خان نے اپنی پہلی سالگرہ منائیاربز خان اور شھورہ خان نے اپنی پہلی سالگرہ پر ایک دوسرے کو پیار بھری تحریر کیں اور دلچسپ تصاویر شیئر کیں۔ دونوں نے ان کے محبت کے رشتے کی خوشی کا اظہار کیا۔
Baca lebih lajut »
مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیپیرس جیکسن کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
Baca lebih lajut »