کترینہ کیف نے سلمان خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی

मनोरंजन Berita

کترینہ کیف نے سلمان خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی
سلمان خانکترینہ کیفسالگرہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

سلمان خان کی 59 ویں سالگرہ پر سابقہ محبوبہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر محبت بھرا پیغام ارسال کیا ہے۔

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سابق محبوبہ کترینہ کیف کا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

27 دسمبر کو سلمان کی 59 میں سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خاص انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کترینہ کیف نے سلمان خان کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کے ساتھ تہنیتی پیغام دیا ہے۔ اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں سلمان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’سالگرہ بہت مبارک ہو ، زندگی کی تمام شاندار چیزیں اس سال اور ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں‘۔

یاد رہے کہ کترینہ اور سلمان خان کا ایک طویل تعلق رہا ہے، اور کئی سال تک دونوں کے درمیان تعلقات کی افواہیں بھی گردش میں رہیں۔ لیکن کچھ عرصے بعد سلمان خان کے دیگر معاشقوں کی خبروں کی طرح یہ گرد بھی بیٹھ گئی۔ تبصرےDec 27, 2024 02:35 PM2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سلمان خان کترینہ کیف سالگرہ بالی ووڈ اداکارہ

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان اور ڈاکٹر طارق شہاب کی شادی 22 نومبر 2011 کو ہوئی تھی، شادی کی سالگرہ کی تقریب میں پاکستانی اور امریکی دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان نے سابق محبوبہ کا نام گانے سے کٹوا دیاسلمان خان نے سابق محبوبہ کا نام گانے سے کٹوا دیابھارتی گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا کہ سلمان خان نے اپنی سابق محبوبہ ’کترینہ‘ کا نام ان کے گانے سے ہٹवा دیا تھا۔
Baca lebih lajut »

کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی؟کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی؟مبہم انسٹا اسٹوری نے فیروز خان کی دوسری بیوی سے علیحدگی کی افواہوں کو تقویت دی ہے
Baca lebih lajut »

عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گاعمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گاعمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے رہنماؤں کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ کے تمام ججز کو آئینی بینچ کیلیے نامزد کرنے کی تجویز مستردسپریم کورٹ کے تمام ججز کو آئینی بینچ کیلیے نامزد کرنے کی تجویز مستردجسٹس امین الدین خان نے تمام ججوں کو نامزد کرنے کی حمایت نہیں کی
Baca lebih lajut »

آرمی چیف نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیآرمی چیف نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس تقریب میں شرکت کی اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ انہوں نے مسیحی برادری کو قوم کے لیے فخر اور طاقت کا باعث قرار دیا۔ انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کے آزادی، مساوات اور مذہبی رواداری کے نظریات کا بھی خراج عقیدت پیش کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 13:25:38