پاکستان ٹوٹ گیا اور مشرقی پاکستان کی جگہ ’’بنگلہ دیش‘‘ معرضِ عمل میں آ گیا۔
تقریباً نصف صدی قبل یہی دن، تاریخیں اور مہینہ تھا جب سقوطِ ڈھاکا ہوا، پاکستان دولخت ہُوا اور ہم مغربی پاکستانیوں کے دل لخت لخت ہو گئے تھے ۔
پچھلے ڈیڑھ عشرے کے دوران شام کے کئی حصوں میں بروئے کار ’’القاعدہ‘‘ اور ’’داعش‘‘ ایسے شدت پسندوں اور دہشت گرد گروہوں نے بشار الاسد کی حکومت کے خلاف مسلسل خونی اور تباہ کن کارروائیاں جاری رکھی ہُوئی تھیں۔اِن دہشت گردانہ وارداتوں نے شامی حکومت کو خاصا کمزور کر دیا تھا۔ معاشی و عسکری طور پر بھی ، سماجی اعتبار سے بھی اور جغرافیائی حوالے سے بھی۔ اِسکا انت اور انجام یہی ہونا تھا جو دسمبر2024 کے دوسرے ہفتے کے آغاز میں ہُوا ہے: سقوطِ دمشق !بشارالاسد کی شکل میں شام میں ’’الاسد‘‘ خاندان اور ’’بعث‘‘ پارٹی...
ایران پر ایک باجبروت شہنشاہ اور پہلوی سلطنت کا خاتمہ عمل میں آ گیا۔ شاہ ایران ، رضا شاہ پہلوی، کو خاندان اور اپنی خفیہ دولت سمیت ملک سے فرار ہو کر مصر میں پناہ لینا پڑی کہ مغربی دُنیا کا کوئی ملک بادشاہ کو اپنے ہاں ٹھہرانے کے لیے تیار نہیں تھا ۔ مصر ہی میں وہ بیکسی میں مرگیا اور اُس کی میّت پر سوائے اہلیہ کے آنسو بہانے والا کوئی نہیں تھا ۔
آج وہ مرکزی کردار ادا کرنے والے سیکولر ایرانی چہرے کہاں ہیں؟ کہیں بھی نہیں ۔ منہ زور ایرانی مذہبی و مقتدر جماعتوں نے اُنہیں بہت پیچھے دھکیل دیا ۔ ’’سقوطِ کابل‘‘ میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے بنیادی اور اساسی کردار ادا کیا ، یہ خیال کرتے ہُوئے کہ کابل میں پاکستانی مفادات محفوظ رہیں گے اور یہ کہ پاکستان کی مغربی سرحد ہمیشہ کے لیے امن کا گہوارا بن جائے گی ۔ آج کابل کے مُلّا طالبان حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان کی مغربی سرحد انتہائی غیر محفوظ بن چکی...
ایرانی انقلاب کے جملہ فائدے ایرانی مذہبی قوتوں کو تو ملے ہیں ، ایرانی عوام مگر محروم چلے آ رہے ہیں ۔ اور سقوطِ کابل کے بعد افغان عوام آج کہاں کھڑے ہیں؟ افغانوں کی محرومیاں مزید بڑھ گئی ہیں ۔ افغان خواتین کی خاص طور پر آزادیاں سلب ہو چکی ہیں ۔ طالبان کے جبریہ افغانستان سے ہر افغانی بھاگ جانا چاہتا ہے۔چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین بھی پاکستان سے افغانستان جانا نہیں چاہتے ۔ اور اب سقوطِ دمشق کے بعد اہلِ شام کے احساسات و تفکرات کیا ہوں گے ، یہ بھی ہم جلد ہی دیکھ لیں گے ۔ اندازے مگر یہی ہیں کہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویڈیو: سرنگ سے راستے، پرآسائش کمرے اور جدید ترین سہولیات، بشار الاسد کا زیر زمین عالیشان محلبشار الاسد دمشق میں اس زیر زمین سرنگ کے ذریعے ایک محل سے دوسرے محل تک جاتے تھے
Baca lebih lajut »
شامی باغیوں کا حمص شہر پر بھی قبضہ، جیل سے 3500 سے زائد قیدی بھی چھوڑ دیے گئےشامی باغی دارالحکومت دمشق سے 10 کلو میٹر کے فاصلے پر پہنچ گئے اور فوج دمشق کے مضافات سے پیچھے ہٹ گئی ہے: رپورٹس
Baca lebih lajut »
شامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںباغیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے
Baca lebih lajut »
5 سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی جاری، سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دینے کا فیصلہملک میں الیکٹرک گاڑیوں سے 2064 تک درآمدی بل میں64ارب ڈالر کی کمی آئے گی
Baca lebih lajut »
آئینی بینچ کا روسٹر جاری، پاناما پیپرز اسکینڈل سمیت دیگر کیسز آئندہ ہفتے سماعت کیلیے مقررپانچ رکنی آئینی بینچ 25 سے 29 نومبر تک اہم مقدمات کی سماعت کرے گا
Baca lebih lajut »
اداکارہ صاحبہ اور والدہ سے دوری کیوں اختیار کرلی، نشو پروگرام میں روپڑیں8 ماہ سے صاحبہ کا چہرہ تک نہیں دیکھا
Baca lebih lajut »