ملک میں الیکٹرک گاڑیوں سے 2064 تک درآمدی بل میں64ارب ڈالر کی کمی آئے گی
اسلام آباد: حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف ہے، سال 2040 تک الیکٹرک گاڑیوں کا مجموعی ہدف 90 فیصد مقرر کر دیا گیا ہے، ابتدائی پانچ برس میں 3 ارب روپے سرمایہ کاری پر مراعات دی جائیں گی۔ سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو 50 سال رعایتی لیز پر اراضی دی جائے گی، مخصوص پارٹس درآمد کرنے پر ایک فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کی جائے گی، ۔
وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ غیر مقامی پارٹس پر 15 فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز ہے۔ نئی پانچ سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 کا مسودہ تمام شراکت داروں کی مشاورت سے تیار کر لیا گیا ہے۔ رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک وہیکل متعارف کروانے کے لیے اعلی سطحی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی تاکہ الیکٹرک وہیکل پالیسی حتمی کی جا سکے، کوشش ہے کمپنیوں کو زیادہ مراعات دیں تاکہ الیکٹرک وہیکلز کی پیداوار بڑھے آئندہ سال سے ملک میں فور ویل الیکٹرک وہیکلز بننا شروع ہونگی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کے پی حکومت کا انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلئے ملک کے بڑے شہروں میں روڈ شوز کا فیصلہٹیکنیکل کمیٹی روڈ شو کے دوران سرمایہ کاروں کو بریفنگ، سوالات کے جوابات اور سرمایہ کاری کے پلان کو حتمی شکل دے گی
Baca lebih lajut »
کھیل اور سیاحت میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، بھارتی شہری اپنی حکومت پر پھٹ پڑےمودی سرکار کا چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کو نہ بھیجنے اور کبڈی ٹیم کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ افسوسناک ہے، بھارتی شہری
Baca lebih lajut »
اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیاشوہرکے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پرپہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی ہے: راغب نعیمی
Baca lebih lajut »
اسموگ کے پیش نظر توانائی کے نئے ذرائع سےچلنے والی گاڑیوں کے فروغ کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیوانرجی وہیکلز پالیسی 30-2025 کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
سندھ میں اسکول، کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: پالیسی کا مسودہ منظوراساتذہ کی بھرتیوں میں ٹرانس جینڈرکاکوٹہ پالیسی کاحصہ بنانےپربھی اتفاق کیا گیا، پالیسی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی: محکمہ تعلیم سندھ
Baca lebih lajut »
صارفین نے نیپرا کو ربڑ اسٹیمپ قرار دے دیا، کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزامنیپرا نے ربڑ اسٹیمپ ہونے اور کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزام مسترد کردیا
Baca lebih lajut »