اسموگ کے پیش نظر توانائی کے نئے ذرائع سےچلنے والی گاڑیوں کے فروغ کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

اسموگ کے پیش نظر توانائی کے نئے ذرائع سےچلنے والی گاڑیوں کے فروغ کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیوانرجی وہیکلز پالیسی 30-2025 کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے

پاکستان کے بڑے شہروں میں اسموگ اور فضائی آلودگی کی صورت حال کے پیش نظر توانائی کے نئے ذرائع سے چلنے والی گاڑیوں کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیو انرجی وہیکلز پالیسی 30-2025 کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔

مذکورہ مسودے پر تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی ہے، جن میں اسٹیٹ بینک، ایس ای سی پی، ایف بی آر سمیت متعلقہ وزارتیں اور محکمے شامل ہیں۔ اسی طرح 2060 تک گاڑیوں سے دھوئیں کا اخراج 100 فیصد کم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے اور الیکٹرک وہیکلز، پلگ ان ہائبرڈ، ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑیوں کو فروغ دیا جائے گا۔

نیو انرجی وہیکلز کے لیے اہم پرزہ جات اور کمپونیٹس کی درآمد پر ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس میں کمی یا چھوٹ کی تجویز بھی پالیسی مسودے کا حصہ ہے تاہم یہ تمام مراعات کارکردگی اور اراضی کی فراہمی کے بعد اندرون تین سال پیداوار شروع کرنے سے مشروط ہوں گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وسائل کے درست استعمال کیلیے مختلف محکموں کی سرکاری مشینری کی فزیکل تصدیق شروع، مرتضیٰ وہابوسائل کے درست استعمال کیلیے مختلف محکموں کی سرکاری مشینری کی فزیکل تصدیق شروع، مرتضیٰ وہابتصدیقی عمل کے دوران کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے والی گاڑیوں اور مشینری کا ماہانہ ایندھن بند کردیا جائے گا
Baca lebih lajut »

پی سی بی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، مائنس بھارت چیمپئنز ٹرافی کی تجویز بھی زیر غورپی سی بی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، مائنس بھارت چیمپئنز ٹرافی کی تجویز بھی زیر غورپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے 1996 اور 2003 ورلڈ کپ کی مثال پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کے رخصت یا استقبال کیلئے آنے والوں پر نئے شرائط عائدکراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کے رخصت یا استقبال کیلئے آنے والوں پر نئے شرائط عائدپی اے اے کے شعبہ ویجیلنس نے یہ اقدامات کراچی ائیرپورٹ کے قریب حالیہ دہشتگرد حملے کےبعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیے ہیں: ذرائع
Baca lebih lajut »

اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائداسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائددکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے تاہم میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریز، پیٹرول پمپس اور کریانہ اسٹورز مستثنیٰ ہوں گے: اعلامیہ
Baca lebih lajut »

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبپنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:11:32