کے پی حکومت کا انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلئے ملک کے بڑے شہروں میں روڈ شوز کا فیصلہ

Latest-News Berita

کے پی حکومت کا انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلئے ملک کے بڑے شہروں میں روڈ شوز کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ٹیکنیکل کمیٹی روڈ شو کے دوران سرمایہ کاروں کو بریفنگ، سوالات کے جوابات اور سرمایہ کاری کے پلان کو حتمی شکل دے گی

خیبرپختونخوا حکومت نے انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے ملک کے بڑے شہروں میں روڈ شوز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق روڈ شوز کے انعقاد کے لیے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کی منظوری سے سیکریٹری خزانہ نے ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے میں مشیر خزانہ کے پی حکومت نے بتایا ہے کہ روڈ شوز کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں منعقد کیے جائیں گے، ٹیکنکل کمیٹی حکومت سے منظوری، ڈیٹا فراہمی اور حتمی منصوبوں کی تشکیل اور ممکنہ توانائی منصوبوں کے انتخاب کے لیے کام کرے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ، کمیٹی خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری، سستی توانائی اور روشن مستقبل پر مبنی رپورٹ تیار کرے گی، ٹیکنکل کمیٹی میں فنانس، توانائی پیڈو، انڈسٹریز، ٹرانسمیشن کے حکام شامل ہیں۔13 hours agoخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعاتایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعاتدنیا نے جان لیا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، عطاء تارڑ
Baca lebih lajut »

پاکستان کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا امکان، کس موسم میں متحرک ہوتا ہے؟پاکستان کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا امکان، کس موسم میں متحرک ہوتا ہے؟10 سال میں پہلی بار مون سون کے بعد 20 ستمبر سے 5 دسمبر تک ڈینگی میں اضافہ دیکھا گیا: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی و سینیٹ میں آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہپی ٹی آئی کا قومی اسمبلی و سینیٹ میں آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہغیر شفاف، متنازع انداز میں دستور میں ترمیم کے عمل کا حصہ نہ بننےکا فیصلہ کیا ہے: اعلامیہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
Baca lebih lajut »

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:49:04