10 سال میں پہلی بار مون سون کے بعد 20 ستمبر سے 5 دسمبر تک ڈینگی میں اضافہ دیکھا گیا: محکمہ موسمیات
10 سال میں مون سون کے بعد20 ستمبر سے5 دسمبر تک ڈینگی میں اضافہ دیکھا گیا: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات کے مطابق سمتبر کے وسط سے ہی مختلف شہروں میں ڈینگی کی وبا پھیل رہی ہے، اکتوبر تک ڈینگی بخار ملک کے بڑے شہروں میں پھیل سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی، لاہور، پشاور، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ڈینگی کا پھیلاؤ 10بڑے شہروں میں ہونے کا امکان ہے، حیدرآباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، لاڑکانہ اور ملتان میں ڈینگی پھیل سکتا ہے۔بلوچستان: ملیریا اور ڈینگی کی روک تھام کیلئے ایڈوائزری جاری محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ ڈینگی بخار مون سون کے بعد بارش سے متاثرہ علاقوں میں بھی ہو سکتا ہے، ملک میں ڈینگی بخار نے لوگوں کی صحت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 10سال میں پہلی بار مون سون کے بعد 20 ستمبر سے 5 دسمبر تک ڈینگی میں اضافہ دیکھا گیا، درجہ حرارت 26 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہو تو ڈینگی مچھر متحرک ہو جاتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب بھی 60 فیصد کے قریب رہے تو ڈینگی کو سازگار ماحول ملتا ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنےکے لیے پیشگی اقدامات کریں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چھاتی کے کینسر سے مرنے کا امکان سیاہ فام خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، ماہرینسیاہ فام خواتین میں بقا کا امکان 17 سے 50 فیصد تک ہوتا ہے جو کہ چھاتی کے کینسر کی قسم پر منحصر ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
سندھ میں بارش کا امکان،کئی شہروں میں پانی جمع ہونے سے مختلف بیماریاں پھیلنے لگیںآج میر پور خاص، عمر کوٹ، مٹھی اورتھر پارکر میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
جشن میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہےاسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
محکمہ موسمیات کی کراچی میں 2 سے 3 دن میں 200 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئیچیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ٹھٹہ میں بھی اگلے 2 سے 3 دن میں تیزبارش کا امکان ہے، ٹھٹہ اور سجاول میں 300 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوسکتی ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان کے خیبر پختونخوا میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکانپاکستان موسمیاتی محکمہ (PMD) کے مطابق، خیبر پختونخوا کے اوپرच्या ضلعوں میں پیر کی رات اور اتوار کو بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
ہفتے کے آخری ایام میں بھرپور نیند امراضِ قلب کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقجو ہفتے کے آخری دنوں میں زیادہ نیند لیتے ہیں ان میں دل کی بیماری کا خطرہ 20 فی صد کم ہوتا ہے
Baca lebih lajut »