شامی باغیوں کا حمص شہر پر بھی قبضہ، جیل سے 3500 سے زائد قیدی بھی چھوڑ دیے گئے

Damashq Berita

شامی باغیوں کا حمص شہر پر بھی قبضہ، جیل سے 3500 سے زائد قیدی بھی چھوڑ دیے گئے
Syria
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

شامی باغی دارالحکومت دمشق سے 10 کلو میٹر کے فاصلے پر پہنچ گئے اور فوج دمشق کے مضافات سے پیچھے ہٹ گئی ہے: رپورٹس

شام میں باغیوں نے پانچویں شہر درعا پر قبضےکے بعد اب حمص شہر پر بھی مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ باغیوں کی دمشق کی طرف پیش قدمی بھی جاری ہے۔

اس سے قبل شام کا شمالی شہر ادلب پہلے ہی باغیوں کے قبضے میں ہے جبکہ حالیہ حملوں کے دوران باغی حلب اور حما کاکنٹرول بھی باغی حاصل کرچکے تھے۔ دوسری جانب باغی دارالحکومت دمشق سے 10 کلو میٹر کے فاصلے پر پہنچ گئے جبکہ شامی فوج دمشق کے مضافات سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق اردن اور مصر نے شامی صدر بشارالاسد کو شام چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے جسے شامی صدر نے مسترد کردیا ۔شامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Syria

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے جنگجو وسطی شہر حمص پر بھی قابض ہوچکے ہیں اور شامی فوج شہر چھوڑ کر جاچکی ہے۔
Baca lebih lajut »

شامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں نے دمشق کے جنوبی ٹاؤن صنمین پر قبضےکا دعوٰی بھی کیا ہے، سیکڑوں شامی فوجی اور ایران نواز ملیشیا کے درجنوں رضاکار بھاگ کر عراق میں داخل ہوگئے
Baca lebih lajut »

7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیا7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیامدعیان میں ان 30 سے زائد امریکی شہریوں کے اہلخانہ بھی شامل ہیں جو غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے مارے گئے۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کے صوابی میں پاور شو کی تیاریاں مکمل، علی گنڈاپور جلسہ کیلیے روانہپی ٹی آئی کے صوابی میں پاور شو کی تیاریاں مکمل، علی گنڈاپور جلسہ کیلیے روانہصوابی جلسہ گاہ کے مقام پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے دھرنا دیے جانے کا بھی امکان ہے
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ڈھٹائی نے آئی سی سی کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردیچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ڈھٹائی نے آئی سی سی کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردیپاکستان کا بھی میزبانی سے پیچھے ہٹنے یا ہائبرڈ ماڈل اختیار کرنے سے انکار
Baca lebih lajut »

مصفا فضا اورآبِ شیریں کی گمشدگیمصفا فضا اورآبِ شیریں کی گمشدگیہم مصفا فضا کے ساتھ ساتھ صاف اور آبِ شیریں سے بھی محروم ہو گئے ہیں ۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:54:18