ویڈیو: سرنگ سے راستے، پرآسائش کمرے اور جدید ترین سہولیات، بشار الاسد کا زیر زمین عالیشان محل

Syria Conflict Berita

ویڈیو: سرنگ سے راستے، پرآسائش کمرے اور جدید ترین سہولیات، بشار الاسد کا زیر زمین عالیشان محل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بشار الاسد دمشق میں اس زیر زمین سرنگ کے ذریعے ایک محل سے دوسرے محل تک جاتے تھے

حیات التحریر الشام کی فورسز کے ہاتھوں شکست کھا کر روس فرار ہونے والے سابق شامی صدر بشار الاسد کے عالیشان محلات کو ملانے والی جدید ترین سہولتوں سے آراستہ زیر زمین طویل سرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر شامی جیلوں سے رہا ہونے والے ان افراد کی ویڈیوز بھی موجود ہیں جو کئی دہائیوں سے قید تھے، رہائی پانے والوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔بشار الاسد کے فرار کے بعد ان کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرل

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بشار الاسد کے فرار کے بعد ان کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرلبشار الاسد کے فرار کے بعد ان کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرلمختصر دورانیے کی ویڈیو ایک گیراج کی ہے جہاں قطاروں میں بیش قیمتی لگژری گاڑیاں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے، روسی حکامبشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے، روسی حکامروسی حکام کا مزید کہنا ہے کہ بشار الاسد نے صدارت کا عہدہ اور ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔
Baca lebih lajut »

شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے
Baca lebih lajut »

روس نے بشار الاسد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دیروس نے بشار الاسد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دیروسی چینل ون نے بھی کریملن ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس میں ہے۔
Baca lebih lajut »

شامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںشامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںباغیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے
Baca lebih lajut »

شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیاشام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیاحکومت مخالف مسلح جماعت کے سربراہ نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 15:33:48