شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیا

Indonesia Berita Berita

شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

حکومت مخالف مسلح جماعت کے سربراہ نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے

شام میں حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والی جماعت حیات التحریر کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے ملک سے بشار الاسد کی 24 سالہ حکومت کے خاتمے کا دعویٰ کیا ہے۔

حیات التحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے یہ اعلان بھی کیا کہ ملک میں پُرامن انتقال اقتدار تک امورِ مملکت عبوری وزیراعظم محمد غازی الجلالی چلائیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے جنگجو وسطی شہر حمص پر بھی قابض ہوچکے ہیں اور شامی فوج شہر چھوڑ کر جاچکی ہے۔
Baca lebih lajut »

شام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام کے علاقے حلب میں باغیوں نے حکومتی فورسز کو پسپا کردیا
Baca lebih lajut »

نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرنداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »

پاک کوریا کے ریاستی رکن کی مارشل قانون کی اعلان کو وزرائے مملکت نے رد کر دیاپاک کوریا کے ریاستی رکن کی مارشل قانون کی اعلان کو وزرائے مملکت نے رد کر دیاپاک کوریا کے ریاستی رکن ہیو سک یول نے مارشل قانون کا اعلان کیا کہا کہ اس نے اس اعلان کو کر دیا تاکہ شمالی کوریا کے کومینسٹ فاؤس کے خطرے سے آزاد جمہوریہ کوریا کو نجات مل سکے۔ زیادہ تر وزرائے مملکت نے اس اعلان کو رد کر دیا۔ اس کے بعد یوں نے اپنے اعلان کو واپس نکال دیا۔ اس اعلان کو رد کرنے کیلئے مارشل قانون کے اعلان کے موقع پر وزرائے مملکت کے وزراؤں نے کہا کہ یہ ایک بڑی ایشیا کی چوتھی سب سے زیادہ اقتصادی نظام میں دہشت گردی کی اعلان کا موقع ہے۔
Baca lebih lajut »

شام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا، دمشق سے 100 کلومیٹر دور پہنچ گئےشام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا، دمشق سے 100 کلومیٹر دور پہنچ گئےمختلف شہروں پر باغیوں کے کنٹرول کے بعد شام میں موجود ایرانی اور روسی فورسز نے انخلاء شروع کردیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

برطانیہ کا پاکستان میں 108 ملین پاؤنڈز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلانبرطانیہ کا پاکستان میں 108 ملین پاؤنڈز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلانفنڈنگ کے اعلان کی تقریب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ودیگر نے شرکت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:12:44