سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فردِ جرم عائد کئے جانے کا امکان

Indonesia Berita Berita

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فردِ جرم عائد کئے جانے کا امکان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فردجرم عائد کئے جانے کا امکان ہے ، سترہ اکتوبر کو ہونے والی سماعت میں ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی گئی تھیں

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئیتفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ سائفرسےمتعلق کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےتحت قائم خصوصی عدالت کےجج ابوالحسنات اڈیالہ جیل پہنچ گئے اور اڈیالہ جیل کے باہر راولپنڈی پولیس کی اضافی نفری تعینات ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر  آج  فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔اس سے قبل 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکی گئی تھی تاہم اس وقت تحریک انصاف کے وکلا کی جانب...
Baca lebih lajut »

سائفر کیس؛ عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی روکنے کیلیے درخواست دائرسائفر کیس؛ عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی روکنے کیلیے درخواست دائریہ تاخیری حربہ ہے درخواست خارج کرکے فرد جرم عائد کی جائے، پراسیکیوٹر کی خصوصی عدالت سے استدعا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیاپی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیالاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو عسکری ٹاور حملہ کیس سے ڈسچارج کر دیا۔....
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیاپی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیالاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو عسکری ٹاور حملہ کیس سے ڈسچارج کر دیا۔....
Baca lebih lajut »

مردان: پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر پر چھاپامردان: پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر پر چھاپاپولیس نے پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر چھاپہ مارا تاہم اس دوران وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس کے مطابق سابق وزیر عاطف خان پر 9 اور 10 مئی کے واقعات سے متعلق ایف آئی آر درج ہیں، مردان میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا تاہم وہ گھر پر نہیں ملے۔دوسری جانب نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا دعویٰ ہے کہ سابق ایم پی اے عبدالسلام کے گھروں پر بھی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 20:28:51