پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیا

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو عسکری ٹاور حملہ کیس سے ڈسچارج کر دیا۔....

لاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو عسکری ٹاور حملہ کیس سے ڈسچارج کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں صنم جاوید کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا اور صنم جاوید کی عسکری ٹاور حملہ کیس میں شناخت پریڈ کی اجازت مانگی۔ عدالت نے صنم جاوید کی نئے مقدمہ میں شناخت پریڈ کی استدعا مسترد کر دی اور کہا لاہور ہائیکورٹ میں سی سی پی او نے رپورٹ دی ملزمہ کیخلاف 2 کے علاوہ کوئی کیس نہیں۔یاد رہے گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار کیا گیا تھا ، صنم جاوید کی جناح ہاؤس حملہ اور پولیس کی گاڑیاں جلانے کیسز میں ضمانت ہوچکی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیاپی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیالاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو عسکری ٹاور حملہ کیس سے ڈسچارج کر دیا۔....
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ کیوں درج کر لیا گیا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق ایف آئی آر میں درج کیا گیا ہے کہ شیر افضل مروت نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مدعی جاوید ہمایوں نے پولیس کو بیان دیا کہ شیر افضل مروت نے موت کے گھاٹ اتارنے کیلئے اپنی گاڑی مجھ...
Baca lebih lajut »

پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دے دی۔  ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اکتوبر کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دی ہے، اس سے پہلے لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ڈی سی آفس نے پی ٹی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 11:48:40