اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق ایف آئی آر میں درج کیا گیا ہے کہ شیر افضل مروت نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مدعی جاوید ہمایوں نے پولیس کو بیان دیا کہ شیر افضل مروت نے موت کے گھاٹ اتارنے کیلئے اپنی گاڑی مجھ...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق ایف آئی آر میں درج کیا گیا ہے کہ شیر افضل مروت نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مدعی جاوید ہمایوں نے پولیس کو بیان دیا کہ شیر افضل مروت نے موت کے گھاٹ اتارنے کیلئے اپنی گاڑی مجھ پر چڑھانے کی کوشش کی۔ ملزم نے سپریم کورٹ کی پارکنگ میں مارا پیٹا۔ مدعی کے بیان پر شیر افضل مروت کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی، جاوید ہمایوں کو اسلام آباد پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل بتایا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے احاطے میں شیر افضل مروت کے ساتھ لڑائی جھگڑے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔سی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون سے منصوبے مکمل کیے گئے؟ آپ بھی جانیے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دیں گے، جج کے جملے پر عدالت میں قہقہے لگ گئےاسلام آباد : خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان کے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کے اصرار پر کہا سائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دیں گے۔
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دیں گے، جج کے جملے پر عدالت میں قہقہے لگ گئےاسلام آباد : خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان کے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کے اصرار پر کہا سائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دیں گے۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی وکیل شیر افضل کو دھمکیاں ملنے کا معاملہ، عدالت نے اندراج مقدمہ کی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شیرافضل مروت کودھمکیاں موصول ہونے پر اندراج مقدمہ کی درخواست منظور کر لی۔ درخواست گزار شیرافضل مروت ایڈیشنل سیشن جج اویس محمد کی عدالت میں پیش ہوئے، ایس ایچ او تھانہ مارگلہ نعمان شفیق نےبھی عدالت میں اپنا جواب جمع کرا دیا، عدالت نے ایس ایچ او تھانہ مارگلہ نعمان شفیق کے جواب...
Baca lebih lajut »
شیر افضل مروت اور شہری کے درمیان ہاتھا پائی، ویڈیو سامنے آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت اور شہری کے مابین ہاتھا پائی ہوئی جس کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق سپریم کورٹ گیٹ کے باہر شہری اور شیر افضل مروت کے درمیان مارکٹائی کا واقعہ پیش آیا۔ شیر افضل کا کہنا تھا کہ شہری نے انہیں بلا وجہ گالی دی، میں تو اس اس شخص کو جانتا تک نہیں۔...
Baca lebih lajut »
عمران خان کی ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچ گئیچیئرمین پی ٹی آئی کی ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کے تحریری فیصلہ تک سائیکل فراہمی سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ورزش کے لیے سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ وکیل شیرازاحمدرانجھا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر...
Baca lebih lajut »