اسلام آباد : خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان کے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کے اصرار پر کہا سائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جج اور علیمہ خان کے درمیان چیئرمین پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے سائیکل کی فراہمی پر مکالمہ ہوا۔
جس پر جج ابو الحسنات ذوالقرنین کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے گھر کا کھانا فراہم کرنے کا بھی کہا مگر ذمہ داری کون لے گا، گھر سے جیل کھانا فراہمی کےدوران کچھ ہو تو کون ذمہ دار ہوگا، جیل سے کھانا فراہم کیا جارہا ہے تو وہ جیل حکام کی ذمہ داری ہے۔ علیمہ خان نے جج سے مکالمے میں کہا کہ سائیکل پر آپ جب حکم جاری کریں گے تو جیل پہنچادی جائے گی تو جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ جیل میں جا کر چہل قدمی کیلئے دیوار تڑوادی، کون جج ایسا کرتاہے؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کے باہر جگہ میں توسیعاسلام آباد : جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کےباہرجگہ کی توسیع کردی گئی۔
Baca lebih lajut »
اعظم خان کے بعد اسد مجید بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بن گئےاسلام آباد: سائفرکیس، اسد مجید کے 161 کا بیان بھی سامنے آگیا، اعظم خان کے بعد فارن سیکریٹری بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بن گئے۔

سائفرکیس چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصوروار قرارایف آئی اے نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفرکیس کا چالان جمع کرا دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو قصوروار قرار دیدیا گیا۔

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرآفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت میں سائفرکیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی ، خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ، سینئر پراسیکیوٹر شاہ خاور کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ سائفر کیس کے ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو چالان کی نقول تقسیم کی...
Baca lebih lajut »