مردان: پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر پر چھاپا

Indonesia Berita Berita

مردان: پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر پر چھاپا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر چھاپہ مارا تاہم اس دوران وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس کے مطابق سابق وزیر عاطف خان پر 9 اور 10 مئی کے واقعات سے متعلق ایف آئی آر درج ہیں، مردان میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا تاہم وہ گھر پر نہیں ملے۔دوسری جانب نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا دعویٰ ہے کہ سابق ایم پی اے عبدالسلام کے گھروں پر بھی...

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر چھاپہ مارا تاہم اس دوران وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس کے مطابق سابق وزیر عاطف خان پر 9 اور 10 مئی کے واقعات سے متعلق ایف آئی آر درج ہیں، مردان میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا تاہم وہ گھر پر نہیں ملے۔دوسری جانب نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا دعویٰ ہے کہ سابق ایم پی اے عبدالسلام کے گھروں پر بھی چھاپے مارے

گئے۔انہوں نے کہا کہ بغیر وارنٹ کسی کے گھر پر چھاپے مارنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کیا جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔کامران بنگش کے خلاف 9 اور 10 مئی واقعات سے متعلق مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں تاہم وہ مختلف کیسز میں ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرچکے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کوپائلٹ: مائیکرو سافٹ کا نیا اے آئی اسسٹنٹ جو آپ کی جگہ میٹنگ میں شریک ہوسکتا ہےکوپائلٹ: مائیکرو سافٹ کا نیا اے آئی اسسٹنٹ جو آپ کی جگہ میٹنگ میں شریک ہوسکتا ہےمائیکرو سافٹ نے چیٹ جی پی ٹی کی طرز پر مصنوعی ذہانت کا نیا اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے جو آزمائش کے بعد یکم نومبر سے آفس ایپس کا حصہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی وطن واپسی پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل آگیانواز شریف کی وطن واپسی پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل آگیاراولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف
Baca lebih lajut »

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ،الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے سماعت کا تحریری آرڈر جاری...
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل گانا بنانے والے ڈی جے گڈو نے نواز شریف کیلئے نغمہ تیار کرلیاپی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل گانا بنانے والے ڈی جے گڈو نے نواز شریف کیلئے نغمہ تیار کرلیالاہور : پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل گانا بنانے والے ڈی جےگڈو نےنواز شریف کیلئےنغمہ تیارکرلیا، دونوں ڈی جے مینار پاکستان میں ذمہ داری سنبھالیں گے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 23:34:45