توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری

Indonesia Berita Berita

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ،الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے سماعت کا تحریری آرڈر جاری...

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ،الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے سماعت کا تحریری آرڈر جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے آرڈر کے مطابق وکیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت جیل میں ہیں لیکن کارروائی آگے بڑھانے کے لیے عمران خان کی حاضری لازمی ہے۔آرڈر میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، عمران خان 24 اکتوبر صبح 10 بجے صرف الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے جبکہ کارروائی مکمل ہونے کے بعد سابق وزیراعظم کو واپس جیل بھیج دیا جائے گا۔

تحریری آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری کے فول پروف انتظامات کریں، عمران خان کے خلاف پیشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔سی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون سے منصوبے مکمل کیے گئے؟ آپ بھی جانیے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاریتوہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاریسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کی ہدایت، فواد چوہدری کے بھی قابل ضمانت وارنٹ جاری
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردیالیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردیالیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا، 26 اکتوبر کو درخواست پر باضابطہ سماعت کی جائے گی
Baca lebih lajut »

کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 30 نومبر کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2 سے 4 نومبر تک جمع کرائے جائیں گے،7 سے 9 نومبر تک جانچ پڑتال ہو گی۔ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیل 11 نومبر تک جمع کرائی جائے گی،...
Baca lebih lajut »

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر بھی عمران خان کے خلاف گواہ بن گئےامریکا میں پاکستان کے سابق سفیر بھی عمران خان کے خلاف گواہ بن گئےاعظم خان کے بعد امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید بھی عمران خان کے خلاف گواہ بن گئے۔ اسد مجید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے سائفر میں دھمکی اور سازش کا لفظ سرے سے موجود ہی نہیں تھا، سازش اور دھمکی جسیے معنی یہاں کی سیاسی قیادت نے خود سے اخذ کیے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق اسد مجید نے 161 کا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔  اپنے بیان...
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکمچیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکموکیل کی استدعا پر جیل میں سائیکل فراہم کرانے کی یقین دہانی، عمران خان کی واٹس ایپ کے ذریعے بیٹوں سےگفتگو کرانے کا حکم
Baca lebih lajut »

عمران خان کی سائیکل عدالتی حکم پر جیل پہنچا دی گئی، اندر لے جانے کی کوشش پر ...راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائیکل جیل پہنچا دی گئی مگر سپرٹنڈنٹ نے اندر لے جانے سے منع کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کیلئے سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر منگوا لی گئی، جب اندر لے جانے کی کوشش کی تو جیل سپرٹنڈنٹ نے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی آرڈر ابھی ان تک نہیں...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 01:06:38