اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 30 نومبر کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2 سے 4 نومبر تک جمع کرائے جائیں گے،7 سے 9 نومبر تک جانچ پڑتال ہو گی۔ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیل 11 نومبر تک جمع کرائی جائے گی،...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 30 نومبر کو ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2 سے 4 نومبر تک جمع کرائے جائیں گے،7 سے 9 نومبر تک جانچ پڑتال ہو گی۔ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیل 11 نومبر تک جمع کرائی جائے گی، ٹریبونل 14 نومبر تک اپیل نمٹائیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی 16 نومبر تک واپس لیے جائیں گے، انتخابی نشان 17 نومبر کو الاٹ ہوں گے۔ کوئٹہ بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 30 نومبر کو ہو گی جبکہ الیکشن کمیشن 3دسمبر کو حتمی نتائج جاری کرے گا۔سی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون سے منصوبے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےواشنگٹن : فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، جس میں مظاہرین غزہ پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر کا ویرات کوہلی سے متعلق بڑا دعویٰبنگال ٹائیگرز نے حالیہ برسوں میں بھارت کے ساتھ ٹکر کا مقابلہ کیا ہے، تاہم پونے میں جاری میچ میں بھی شائقین کو سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

دبئی: پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کی ادائیگی کا نیا جدید طریقہ؟فیس ریڈنگ کے ذریعے کرائے کی ادائیگی کے پروگرام کا تعارف جیٹکس 2023 میں کرایا جارہا ہے، جیٹکس 2023 دبئی ورلڈ کمرشل سینٹر میں جاری ہے۔