فیس ریڈنگ کے ذریعے کرائے کی ادائیگی کے پروگرام کا تعارف جیٹکس 2023 میں کرایا جارہا ہے، جیٹکس 2023 دبئی ورلڈ کمرشل سینٹر میں جاری ہے۔
دبئی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، رہائشی اب پبلک ٹرانسپورٹ سے سفر کے لیے کرایہ ’فیس ریڈنگ‘ کے ذریعے ادا کر سکیں گے۔
صلاح المرزوقی نے بتایا کہ دبئی پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم میں ہر شخص کا ایک کارڈ ہو گا۔ سمارٹ گیٹ سے گزرتے وقت فیس ریڈنگ پر متعلقہ شحص کے اکاؤنٹ سے کرائے کی رقم وصول ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں کرائے کی ادائیگی کے لیے دیگر طریقے ختم نہیں کئے جائیں گے، بلکہ مرحلہ وار ان کی جگہ فیس ریڈنگ سسٹم نافذ کیا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دبئی: پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کی ادائیگی کا نیا جدید طریقہ؟فیس ریڈنگ کے ذریعے کرائے کی ادائیگی کے پروگرام کا تعارف جیٹکس 2023 میں کرایا جارہا ہے، جیٹکس 2023 دبئی ورلڈ کمرشل سینٹر میں جاری ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی پروازیں کل بھی روانہ نہیں ہوسکیں گیقومی ائیر لائن پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے، واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب درجنوں پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں اور مزید کا
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی پروازیں کل بھی روانہ نہیں ہوسکیں گیقومی ائیر لائن پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے، واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب درجنوں پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں اور مزید کا
Baca lebih lajut »
کوپائلٹ: مائیکرو سافٹ کا نیا اے آئی اسسٹنٹ جو آپ کی جگہ میٹنگ میں شریک ہوسکتا ہےمائیکرو سافٹ نے چیٹ جی پی ٹی کی طرز پر مصنوعی ذہانت کا نیا اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے جو آزمائش کے بعد یکم نومبر سے آفس ایپس کا حصہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »
پنجاب : ٹرانسپورٹ کرائے اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں کمیفیصل آباد : نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آٹا، گھی، چکن، دالوں اور چینی کے نرخ سمیت ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
Baca lebih lajut »