سائفر کیس؛ عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی روکنے کیلیے درخواست دائر

Indonesia Berita Berita

سائفر کیس؛ عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی روکنے کیلیے درخواست دائر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

یہ تاخیری حربہ ہے درخواست خارج کرکے فرد جرم عائد کی جائے، پراسیکیوٹر کی خصوصی عدالت سے استدعا

ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرتسائفرکیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف آج فرد جرم عائد کی جائیگیمفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوتپیپلز بس سروس اسکیم کے تحت مزید بسیں کراچی پہنچ گئیںامام الحق کا بھی دُلہا بننے کا فیصلہ، شادی کی تاریخ سامنے آگئیسائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف فرد جرم کی کارروائی روکنے کی درخواست دائر کردی گئی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ وکلا صفائی نے فرد جرم کارروائی روکنے کی باقاعدہ درخواست دائر کر دی۔ پراسیکیوٹر شاہ خاور نے درخواست کی مخالفت کی۔ سائفر کیس میں 28 گواہان ہیں۔ ،فرد جرم کے بعد سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی۔ پراسیکیوٹر شاہ خاور نے موقف اختیار کیا کہ یہ تاخیری حربہ ہے۔ آج کی کارروائی صرف فرد جرم کے لیے ہے۔ درخواست خارج اور فرد جرم عائد کی جائے۔

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر بھی فرد جرم عائد کی جائے گی۔ فرد جرم کی چارج شیٹ تیار کر لی گئی تھی جو دونوں ملزمان کے حوالے کی گئی۔۔ گزشتہ تاریخ پر چالان نقول تقسیم کرکے فرد جرم کے لیے آج کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ چییرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے نقول وصول کر کے دستخط بھی کر دئیے تھے۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر اڈیالہ جیل کے باہر سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے۔اسرائیل کی حمایت؛ جسٹن ٹروڈو کو نمازیوں کے احتجاج پر مسجد سے جانا پڑگیاامام الحق کا بھی دُلہا بننے کا فیصلہ،...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر  آج  فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔اس سے قبل 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکی گئی تھی تاہم اس وقت تحریک انصاف کے وکلا کی جانب...
Baca lebih lajut »

کیا غزہ کی پٹی کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں ’جنگی جرائم‘ ہیں؟کیا غزہ کی پٹی کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں ’جنگی جرائم‘ ہیں؟جب ان اصولوں کی پاسداری نہ کی جائے جنھیں بین الاقوامی معاہدوں کے طور پر بیشتر ممالک تسلیم کرتے ہیں تو ایسی کارروائیاں جرم تصور کی جاتی ہیں۔
Baca lebih lajut »

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس، درخواست دائر کرنے کا عدالتی وقت ختمایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس، درخواست دائر کرنے کا عدالتی وقت ختماسلام ۤباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی جانب سے آج درخواست دائر کرنے
Baca lebih lajut »

ابھی تک شادی کے قابل کوئی نہیں لگا، عنایا خانابھی تک شادی کے قابل کوئی نہیں لگا، عنایا خاناے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ودھ ایاز سموں‘ میں اداکارہ عنایا خان نے شرکت کی اور نجی زندگی سمیت دیگر سوالوں پر گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 23:48:06