جب ان اصولوں کی پاسداری نہ کی جائے جنھیں بین الاقوامی معاہدوں کے طور پر بیشتر ممالک تسلیم کرتے ہیں تو ایسی کارروائیاں جرم تصور کی جاتی ہیں۔
عام شہریوں پر حملے اور یرغمال بنا لینا، محاصرہ، جبری بے دخلی اور غیر عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانا: یہ سب جنگ میں ممنوعہ عمل سمجھے جاتے ہیں۔
یہاں جنگی جرائم سے منسلک چند تعریفیں بیان کی جا رہی ہیں اور اس بات کا جائزہ لینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ آیا موجودہ تنازع میں وقوع پذیر ہونے والی چند کارروایاں ان جرائم کے ضمرے میں آتی ہیں یا نہیں۔بین الاقوامی قانون کے مطابق کسی مخصوص قومیت، نسل یا مذہبی گروہ سے تعلق رکھنے والوں کو اس ارادے سے ہلاک کرنا کہ وہ مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو جائیں، ’نسل کشی‘ قرار پاتا ہے۔نسل کشی کا مرکزی نکتہ بھی یہی ہے کہ جرم اس نیت اور ارادے سے کیا جا رہا ہو کہ کسی مخصوص گروہ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ اسے مٹا...
بین الاقوامی قانون میں نسل کشی کی تعریف کو پہلی بار جرمن نازیوں کیخاف نیورمبرگ مقدمے کے دوران استعمال کیا گیا۔ اب تک اسرائیل اور فلسطین سمیت 153 ممالک اقوام متحدہ کے اس کنونشن پر دستخط کر چکے ہیں۔ بین الاقوامی قانون کے مطابق زخمیوں اور بیماروں، بشمول زخمی فوجیوں کا خیال رکھنا لازم ہے۔ کسی کو یرغمال بنا لینا یا پھر بے دخلی بھی جنگی جرائم میں شامل ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'قاتل اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی دُنیا کو بھولنے نہیں دونگی': دنا نیرغزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری اور ناکہ بندی کو آج 11 دن تک ہوگئے ہیں
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی رہائشی عمارتوں اور اسپتالوں پر بمباری ، شہید فلسطنیوں کی تعداد 3500 سے تجاوز کرگئیغزہ : اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطنیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ تیرہ ہزار سے زائد زخمی ہیں

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں انفرااسٹرکچر کو تاریخی نقصان پہنچا، اقوام متحدہاقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے غزہ میں انفرااسٹرکچر کو تاریخی نقصان پہنچا، ایک لاکھ کے قریب یونٹس تباہ ہوئے۔

امریکا اور یورپ کا اسرائیل پر زمینی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤامریکی اور یورپی حکومتیں اسرائیل پر غزہ پر ممکنہ زمینی حملہ روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں تاکہ حماس کے ہاتھوں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی
Baca lebih lajut »