مطالعے کے لیے محققین نے 66 سال کی عمر کے 369 افراد کا جائزہ لیا
رواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری میں 15 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینکبجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی کی کمیٹیوں کی چار گھنٹے بیٹھکجاپانی نوجوان اپنی عجیب و غریب انگلیوں کو لے کر سوشل میڈیا پر وائرلبجٹ پر حکومت سے بات ہورہی ہے، امید ہے شہباز شریف وعدے پورے کریں گے، بلاولایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لوگ جو ریٹائرمنٹ کے قریب ہوتے ہیں انہیں ورزش جاری رکھنی چاہیے کیونکہ اس سے انہیں متحرک رہنے میں مدد ملتی...
میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے پایا کہ ایک سال پر مبنی ٹریننگ کم از کم چار سال تک ٹانگوں کی طاقت کو برقرار رکھتی ہے۔ یہ نیا مطالعہ اس بات کا ثبوت فراہم کرتا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھاری بھرکم بوجھ کے ساتھ ورزش کے کئی سالوں تک طویل مدتی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مطالعے کے لیے محققین نے 66 سال کی عمر کے 369 افراد کو مطالعے میں شامل کیا۔ کلینکل ٹرائل کے آغاز میں ہڈیوں، پٹھوں کی طاقت اور جسم کی چربی کی پیمائش کی گئی اور پھر ایک، دو اور چار سال بعد دوبارہ کی گئی۔
محققین نے نتائج میں پایا کہ وہ لوگ جو معمول کے مطابق ورزش کرتے رہے ان میں دوسروں کے مقابلے میں ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت بہتر دکھائی دی۔ محققین نے بتایا کہ اس سے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان نقل و حرکت کی طاقت کو برقرار رکھنا آسان ہو جائے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظپارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی، عدالت کے ریمارکس
Baca lebih lajut »
انڈین الیکشن 2024: ایگزٹ پول کیا ہے، کیسے کیا جاتا ہے اور ماضی میں انڈین انتخابی نتائج کے حوالے سے پیشگوئیاں کتنی درست ثابت ہوئیں؟عام انتخابات میں ایگزٹ پول کی پیشگوئیاں کس حد تک درست ثابت ہوتی ہیں اور ایگزٹ پول کروانے والے اداروں یا ایجنسیوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »
اندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ مندقدرتی ماحول میں ورزش کرنا کینسر کی کچھ اقسام سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی بشکیک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم ہدایتپاکستانی طالب علموں کی وطن واپسی پی آئی اے کی اولین ترجیح ہے مگر مروجہ طریقہ کار اپنانا اور نظم و ضبط برقرار رکھنا بھی انتہائی اہم ہے: ترجمان پی آئی اے
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »
چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیابتھراپی کے نتیجے میں بچوں کے بولنے کی صلاحیت میں بھی بہتری دیکھی گئی
Baca lebih lajut »