انڈین الیکشن 2024: ایگزٹ پول کیا ہے، کیسے کیا جاتا ہے اور ماضی میں انڈین انتخابی نتائج کے حوالے سے پیشگوئیاں کتنی درست ثابت ہوئیں؟

Indonesia Berita Berita

انڈین الیکشن 2024: ایگزٹ پول کیا ہے، کیسے کیا جاتا ہے اور ماضی میں انڈین انتخابی نتائج کے حوالے سے پیشگوئیاں کتنی درست ثابت ہوئیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 95 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 59%

عام انتخابات میں ایگزٹ پول کی پیشگوئیاں کس حد تک درست ثابت ہوتی ہیں اور ایگزٹ پول کروانے والے اداروں یا ایجنسیوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

ایگزٹ پول کیا ہے، کیسے کیا جاتا ہے اور ماضی میں انڈین انتخابی نتائج کے حوالے سے پیشگوئیاں کتنی درست ثابت ہوئیں؟انڈیا میں یکم جون کو ساتویں مرحلے کی پولنگ ختم ہونے کے ساتھ ہی 2024 کے لوک سبھا کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا عمل مکمل ہو جائے گا اور اس کے بعد سب ہی کو چار جون کا انتظار رہے گا، جب ووٹوں کی گنتی ہو گی۔

ایگزٹ پول سے جڑے مسائل کو سمجھنے کے لیے بی بی سی نے معروف انتخابی ماہر اور سینٹر فار دی سٹڈی آف ڈیولپنگ سٹڈیز لوک نیتی کے اسوسی ایٹ ڈائریکٹر پروفیسر سنجے کمار سے بات کی۔ایگزٹ کا مطلب ہے باہر نکلنا۔ لہذا لفظ ایگزٹ خود ہی اس بات کی وضاحت کر دیتا ہے کہ یہ ایک سروے درحقیقت ہے کیا۔ عام طور پر کسی پولنگ بوتھ پر ہر دسواں ووٹر یا اگر پولنگ سٹیشن بڑا ہو تو ہر بیسویں ووٹر سے ایک سوال پوچھا جاتا ہے۔ رائے دہندگان سے حاصل ہونے والی معلومات کا تجزیہ کرکے یہ پیشگوئی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ انتخابی نتائج کیا ہوں گے۔سی ووٹر، ایکسس مائی انڈیا، سی این ایکس انڈیا کی چند سرکردہ ایجنسیاں ہیں جو ایگزٹ پول کرتی ہیں۔ انتخابات کے وقت کئی نئی کمپنیاں بھی میدان میں اُترتی ہیں جو انتخابات ختم ہوتے ہی غائب ہو جاتی ہیں۔ایگزٹ پولز کو ریپریزنٹیشن آف دی پیپلز ایکٹ یعنی عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی...

وہ کہتے ہیں کہ ’ایگزٹ پول کے اندازے بھی محکمہ موسمیات کے اندازوں کی طرح ہی ہوا کرتے ہیں۔ کبھی تو بلکل درست، کبھی اصل نتائج کے بہت قریب اور کبھی تو اصل نتائج کے بلکل برعکس۔ ایگزٹ پول دو چیزوں کی پیشگوئی کرتا ہے پہلے نمبر پر ووٹ کتنے فیصد پڑے اور دوسرے نمبر پر یہ کہ کس سیاسی جماعت کو کتنی نشستیں ملنے کا امکان ہے۔‘

پہلا ایگزٹ پول 1936 میں ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کیا گیا تھا۔ جارج گیلپ اور کلاڈ رابنسن نے نیو یارک شہر میں ایک انتخابی سروے کیا، جس میں رائے دہندگان یا ووٹرز سے یہ پوچھا گیا کہ انھوں نے کس صدارتی امیدوار کو ووٹ دیا۔ زیادہ تر ایجنسیوں نے 292 نشستوں والی اسمبلی میں بی جے پی کو 100 سے زیادہ نشستیں دی تھیں اور ’جان کی بات‘ نامی ایک ایجنسی نے بی جے پی کو 174 نشستیں ملنے کی پیشگوئی کی تھی۔

لیکن جب نتائج آئے تو بی جے پی نے 54 سیٹیں جیت کر حکومت بنائی جبکہ کانگریس کو صرف 35 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی۔ جب نتائج آئے تو کانگریس کو 64 نشستیں ملیں جبکہ بی آر ایس کو 39 نشستیں ملیں۔ یعنی ہوا وہی کے جس کے بارے میں ایگزٹ پول میں پیشگوئی کی گئی تھی۔غزہ جنگ کے خاتمے کے بارے میں اسرائیل کا مجوزہ منصوبہ: ’وقت آ گیا ہے کہ یہ جنگ ختم ہو۔۔۔ ہم یہ لمحہ نہیں کھو سکتے‘، بائیڈن

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟جنگلات میں آگ کیوں اور کیسے لگتی ہے؟ اور کیا اس کو روکا جا سکتا ہے؟
Baca lebih lajut »

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریسپریم کورٹ بھی ماضی میں کہہ چکی ہے کہ نیب کو احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے بار بار استعمال کیا جاتا رہا ہے
Baca lebih lajut »

2200 سالہ قدیم اور بڑے درخت سے متعلق حیران کُن انکشاف2200 سالہ قدیم اور بڑے درخت سے متعلق حیران کُن انکشافکیلی فورنیا : امریکا میں دنیا کے 2200سال سب سے قدیم اور بلند ترین درخت کے حوالے سے ماہرین نے حیران کُن انکشاف کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟بالوں میں انڈے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ بالوں کو نرم ملائم بنانے اور ان کی نشونما کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
Baca lebih lajut »

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کا عالی شان محل کیسا ہے؟دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کا عالی شان محل کیسا ہے؟شیخ محمد بن راشد المکتوم کے محل کا نام زبیل پیلس ہے جو دنیا کا سب سے مہنگا اور لگژری محل تصور کیا جاتا ہے
Baca lebih lajut »

کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےکیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےگرمیوں میں زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں پانی کی کمی کا ہونا عام بات ہے اور ان مسائل کا واحد حل تربوز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:25:42