چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیاب

Indonesia Berita Berita

چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیاب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

تھراپی کے نتیجے میں بچوں کے بولنے کی صلاحیت میں بھی بہتری دیکھی گئی

باپ بیٹے نے مل کر دنیا کا تیز ترین ڈرون بنا لیامتنازع پوسٹ پرعمران خان سے جیل میں تفتیش، ایف آئی اے کے 16 سوالاتروس؛ طالبہ کو بچانے کی کوشش میں 4 بھارتی طلبا ندی میں ڈوب گئےصرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خانپی ٹی آئی کے اسلام آباد سے تینوں امیدواروں کو فوری ریلیف نا مل سکاسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت برقرارٹریبونل تبدیلی؛ الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیابُل رائیڈنگ، 25 ڈالر میں ٹیم سے ملاقات! پھر امریکا سے شکستحال ہی میں چین میں سماعت سے محروم...

میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی میں ایسے 5 بچوں پر مخصوص جین تھراپی کا تجربہ کیا گیا جو قوت سماعت سے یکسر محروم تھے۔ جین تھراپی کرنے کے بعد تمام بچوں کے دونوں کانوں میں سماعت کی بحالی کا مشاہدہ کیا گیا۔ مزید برآں تھراپی کے نتیجے میں بچوں میں بولنے کی صلاحیت میں بھی بہتری دیکھی گئی۔ دو بچوں نے موسیقی پر ردعمل دینے کی صلاحیت کا بھی مظاہرہ کیا جس میں موسیقی کی دھن پر رقص کرنا شامل تھا۔ یہ کیس ’نیچر میڈیسن‘ نامی جریدے میں رپورٹ کیا گیا ہے۔ شریک سینئر محقق زینگ یی چن نے نیوز ریلیز میں کہا کہ ان تھراپی کے نتائج حیران کن ہیں۔

بچوں کے کان کے اندرونی حصے میں ایک متغیر وائرس کو انجیکٹ کیا گیا جس کے خول میں OTOF جین کی فعال کاپی موجود تھی۔ اس کیلئے وائرس کو کھوکھلا کیا گیا تھا۔ یہ وائرس جین کی کاپیاں کان کے اندرونی حصے میں منتقل کرنے کا ذمہ دار تھا۔ بچوں کا شنگھائی میں موجود فوڈان یونیورسٹی کے آئی اینڈ ای این ٹی اسپتال میں علاج کیا گیا اور 13 سے 26 ہفتوں تک ان کا مشاہدہ کیا گیا۔کنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے وجہ بتا دیکنگنا رناوت کو ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیایہ بات درست ہے مجھے پارلیمنٹ جانا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے مکالمہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بی‌ جے پی اقتدار سے محروم ہوجائیگی، ایگزٹ پولبی‌ جے پی اقتدار سے محروم ہوجائیگی، ایگزٹ پولڈی بی لائیو ایگزٹ پول کے تنائج میں بتایا گیا ہے کہ بی جے پی اقتدار سے محروم ہو جائیگی جبکہ انڈیا اتحاد حکومت بنانے میں کامیاب رہیگی۔
Baca lebih lajut »

لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف سماعت، میڈیا رپورٹنگ سے محروملاہور ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف سماعت، میڈیا رپورٹنگ سے محروملاہور ہائیکورٹ پیمرا کا پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے: درخواست گزار
Baca lebih lajut »

غربت سے تنگ باپ نے تین کمسن بچوں سمیت زہر پی لیاغربت سے تنگ باپ نے تین کمسن بچوں سمیت زہر پی لیاپنجاب میں غربت سے تنگ شہری نے بچوں سمیت زہر پی کر زندگی ختم کرنا چاہی تاہم خوش قسمتی سے خودکشی کی کوشش کامیاب نہ ہوئی۔
Baca lebih lajut »

بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام : صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےبچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام : صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےکراچی : بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »

بڑی الائچی کے چند دانے اور حیرت انگیز فوائدبڑی الائچی کے چند دانے اور حیرت انگیز فوائدبڑی الائچی جسے عام طور پر کالی الائچی بھی کہا جاتا ہے، یہ اپنی خوشگوار خوشبو کی وجہ سے بہت سے کھانوں میں بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیاپاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیاسیٹلائٹ کو چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدار میں بھیجا گیا ہے، سیٹلائٹ زمین سے 36000 کلو میٹر کی بلندی پر خلا میں داخل کیا جائے گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:22:17