بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام : صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

Indonesia Berita Berita

بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام : صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی : بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس کی سماعت ہوئی۔سماجی کارکن صارم برنی کو عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ ہمیں صارم برنی کا بیان ریکارڈ کرنا ہے اس لئے ریمانڈ دیا جائے شریک ملزمان کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کرنی ہے اگر ہمیں کسٹڈی نہیں دی گئی تو شواہد ضائع کیے جانے کا خدشہ ہے۔

عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ جب بچوں کے غیرقانونی طریقے سے باہر لیجانے کا الزام ہے ان بچوں کو غلط استعمال کیا گیا ؟ وکلا صفائی نے کہا کہ اگر قانون کے مطابق ایف آئی اے انکوائری کرتی تو ایف آئی اے کو سوالات کے جواب مل جاتے۔ سماجی کارکن کا کہنا تھا کہ پری پلان میرے خلاف ایک پوڈ کاسٹ ریکارڈ کیا گیا میں کراچی کا رہنے والا ہونا لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں، میں تفتیش میں بھی تعاون کررہا ہوں۔

وکلا کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایف آئی اے کی جانب سے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

صارم برنی دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےکراچی: معروف سماجی کارکن صارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بچوں کو غیر قانونی بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔سماجی رہنماصارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے...
Baca lebih lajut »

بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےبچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےصارم برنی کو گزشتہ روز امریکا کی جانب سے انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ائیر پورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی عدالت میں پیشکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سماجی رہنماصارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے عدالت سے صارم برنی کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کی استدعا کی گئی، تفتیشی افسر نے کہا کہ صارم برنی سے بچوں سے متعلق تفتیش کرنی ہے، صارم برنی کو...
Baca lebih lajut »

صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات ...وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کیس میں صارم برنی نے اپنے ابتدائی بیان میں ایک غلطی تسلیم کرلی ہے جبکہ مقدمے میں سماجی رہنما صارم برنی کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے۔  پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ صارم برنی کیخلاف ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سیل میں پاکستان سے بچوں کی امریکا...
Baca lebih lajut »

امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی گرفتارامریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی گرفتارصارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر حراست میں لیا گیا: ایف آئی اے حکام
Baca lebih lajut »

فرہاد احمد گمشدگی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو طلب کرلیافرہاد احمد گمشدگی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو طلب کرلیامغوی آئی ایس آئی کے پاس نہیں، آئی ایس آئی پر الزام ہے مگر وہ اس الزام کی تردید کررہے ہیں: نمائندہ وزارت دفاع کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:33:47