پاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیا

Indonesia Berita Berita

پاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سیٹلائٹ کو چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدار میں بھیجا گیا ہے، سیٹلائٹ زمین سے 36000 کلو میٹر کی بلندی پر خلا میں داخل کیا جائے گا

ہاتھیوں کی بدمعاشیاں : غنڈہ ٹیکس کی وصولی شروع کردیاے آر وائی نیوز کے مطابق ۔- Advertisement -

واضح رہے کہ یہ اگست 2011 میں پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے پاک سیٹ ون آر کا جدید ورژن ہے، سیٹلائٹ ای کامرس، ٹیلی میڈیسن، ای گورننس کے سوا جدید معلومات کے فروغ میں کردار ادا کرے گا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے سائنسدانوں کی شاندار کامیابی پر فخر ہے، پاک سیٹ ایم ایم ون کے زمین کے مدار میں بھیجے جانے سے قوم نے عظیم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلانپاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلانکراچی : پاکستان نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا ، پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ ‘پاک سیٹ ایم ایم ون’ آج لانچ کیا جائے گاپاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ ‘پاک سیٹ ایم ایم ون’ آج لانچ کیا جائے گااسلام آباد : پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون آج لانچ کیا جائے گا، سیٹلائٹ دور درازعلاقوں میں ہائی اسپیڈ کنیکٹوٹی اوربراڈبینڈ سروس میں معاونت کرے گا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم وین لانچ کیلئے تیارپاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم وین لانچ کیلئے تیاراسلام آباد : پاکستان کا جدید مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں بھیجاجائے گا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا
Baca lebih lajut »

چاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادچاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن روانگی پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے خلا میں پاکستان کا پہلا قدم قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

حیدرآباد ایئرپورٹ کی فوری بحالی کیلیے ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں آواز اٹھا دیحیدرآباد ایئرپورٹ کی فوری بحالی کیلیے ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں آواز اٹھا دیایم کیو ایم پاکستان نے حیدرآباد ایئرپورٹ کی فوری بحالی کے لیے قومی اسمبلی میں آواز اٹھاتے ہوئے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:00:47