ایم کیو ایم پاکستان نے حیدرآباد ایئرپورٹ کی فوری بحالی کے لیے قومی اسمبلی میں آواز اٹھاتے ہوئے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن، وسیم حسین اور عامر معین نے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرایا ہے جس میں سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ایئرپورٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ متعلقہ وزیر اس معاملے پر ایوان میں پالیسی وضع کریں۔
توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ حیدرآباد ایئرپورٹ کو 1998 میں تجارتی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا تھا۔ جس کے بعد سندھ کے اس دوسرے بڑے شہر کے باسیون کو اندرون ملک سفر کے لیے بذریعہ روڈ دیگر شہروں کا سفر کرنا پڑتا ہے جس سے ان کے اخراجات میں اضافہ اور وقت کا ضیاع ہوتا ہے۔ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ کی بندش سے حیدرآباد اور گرد ونواح کے لوگ شدید محرومی کا شکار ہیں کیونکہ بہترین سفری سہولتیں ان کا بھی حق ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حیدرآباد ایئرپورٹ کو دوبارہ بحال کر کے اندرون ملک فضائی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار گروہ گرفتارکراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما سے
Baca lebih lajut »
ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کا امن و امان کی صورتحال پر اظہارتشویشکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا پاکستان ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اجلاس میں مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، انیس قائمخانی اور مرکزی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ ترجمان نے کہا کہ سندھ میں جاری ترقیاتی کاموں...
Baca lebih lajut »
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر ایم کیو ایم کا وزیر داخلہ سے احتجاجایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے کراچی میں بڑھتی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر وزیر داخلہ محسن نقوی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
Baca lebih lajut »
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی ...کراچی (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرادری سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جبکہ ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں...
Baca lebih lajut »
گورنر سندھ کی تبدیلی ، ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی: گورنر سندھ کی تبدیلی کی اطلاعات پر ایم کیو ایم نے سخت ردعمل سامنے دیتے ہوئے بڑا فیصلہ کرلیا اور واضح کیا مشاورت کے بغیر تبدیلی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔
Baca lebih lajut »
صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم کی ملاقات کا احوالکراچی: صدر آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس کا اندرونی احوال سامنے آگیا ہے۔
Baca lebih lajut »