کراچی (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرادری سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جبکہ ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں...
سابق خاتون رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے بھی استحکام پاکستان ...ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیکراچی صدر مملکت آصف علی زرادری سے متحدہ قومی موومنٹ رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جبکہ ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی۔ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے علاوہ ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل تھے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ترجمان کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے صدر آصف علی زرداری کو دوبارہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی جبکہ صدر مملکت آصف زرداری نے مبارکباد دینے پر ایم کیو ایم کا شکریہ ادا کیا،...
صدر آصف زرداری نے کہا کہ سندھ میں امن و امان سے متعلق آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کرنے آئے ہیں، امن و امان کی بحالی میں ہم تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے، ایم کیو ایم وفد نے اس حوالے سے صدر مملکت کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔آج نیوز کے ذرائع ایم کیوایم کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈ لاک تھا جو آج ختم ہوا، مسلم لیگ ن کے رویے کے بعد ایم کیوایم نے حکمت عملی تبدیل کی۔ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان...
ذرائع کے مطابق صدر سے ملاقات میں ایم کیو ایم نے اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کی سفارش کی، ایم کیو ایم اب تمام سیاسی جماعتوں سے عوامی اور سیاسی مسائل پر بات چیت کرےگی۔ذرائع ایم کیوایم کے مطابق ایم کیو ایم کی قیادت مسلم لیگ ن کے رویے سےنالاں ہے۔کیا دنیا پر امریکہ کی گرفت کمزور ہونے لگی؟ سپر پاور کے عروج و زوال کی کہانی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم کی ملاقات کا احوالکراچی: صدر آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس کا اندرونی احوال سامنے آگیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا ، دونوں جماعتوں کا شکر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا جس کے لیے میں ان کا شکر گزار ہوں، ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کا حصہ رہا، چیئرمین پی ٹی آئی نے مجھے بہت کچھ سکھایا، انہوں نے کہا...
Baca lebih lajut »
ناکسی سے مذاکرات ہو رہے نا ہی کوئی بیک ڈور رابطے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئیایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے علاوہ سب سے بات چیت کریں گے: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »
گورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدیموجودہ حالات میں اسطرح کا بیان انتہائ غیر سنجیدہ ہے، اس طرح کے ایشوز پر پیپلز پارٹی اپنا دو ٹوک مؤقف سامنے لائے: ایم کیو ایم کا ردعمل
Baca lebih lajut »
ماضی کی بات کی تو ایم کیو ایم کی نیندیں حرام ہوجائیں گی، مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے، یہ سیاسی تنہائی کا شکار ہیں
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بندایم اے جناح روڈ سے صدر جانیوالی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ سے صدر کی جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »