ماضی کی بات کی تو ایم کیو ایم کی نیندیں حرام ہوجائیں گی، مرتضیٰ وہاب

Indonesia Berita Berita

ماضی کی بات کی تو ایم کیو ایم کی نیندیں حرام ہوجائیں گی، مرتضیٰ وہاب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے، یہ سیاسی تنہائی کا شکار ہیں

اے آر وائی نیوز کے مطابق ، ماضی کی بات کی تو ان کی نیندیں حرام ہوجائیں گی۔میئر کراچی نے کہا کہ پی پی عوام سے مخلص اور ان کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے، سندھ حکومت جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ کشمور سے کراچی تک جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے، پولیس اور رینجرز کچے کے ڈاکوؤں اور اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفتایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفتکراچی آپریشن میں سب سے زیادہ چیخیں بھی ایم کیو ایم کی نکلتی ہیں، ناصر حسین شاہ
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائیگی، مفتاح اسماعیلآئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائیگی، مفتاح اسماعیلسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائے گی۔
Baca lebih lajut »

کراچی: ڈاکو چلتی بائیک سے ایم کیو ایم کی خاتون رہنما سے پرس چھین کر فرارکراچی: ڈاکو چلتی بائیک سے ایم کیو ایم کی خاتون رہنما سے پرس چھین کر فرارشاہینہ سہیل پرس چھینےجانےکے بعد اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور بری طرح گر پڑیں، ترجمان ایم کیو ایم مرکزی کمیٹی
Baca lebih lajut »

پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہپنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہپولیس کی طرف سے رشوت مانگنے پر سی ایم کے اسپیشل ڈیش بورڈ پر شکایت درج ہو سکے گی
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنیکا مطالبہآئی ایم ایف کا کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنیکا مطالبہحکومت آئی ایم ایف کے حکم کے تحت کیپٹیو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف میں آر ایل این جی کی قیمت کے برابر اضافہ کرے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »

ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے،وزیرداخلہ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں جرائم کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے بیان پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کا ردعمل بھی آگیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے،حکومت کی اولین ترجیح صوبہ میں امن وامان کا قیام ہے، پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی کوشش ہے کہ صوبے سے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:11:09