گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید 3 عالمی ریکارڈ منظور کر لیے
تفصیلات کے مطابق ، انہوں نے 125 عالمی ریکارڈز مکمل کر لیے ہیں۔
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم نے جرمنی کے محمد کرمنووک کو شکست دی۔ بوسنیا نژاد جرمن ماسٹر 300 سے زیادہ ٹی وی شوز میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ راشد نسیم کا ورلڈ ریکارڈز فلسطین کے نام کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 10 سال سے مسلسل محنت کر رہا ہوں، آج تک کسی حکومتی نمائندے نے نہیں بلایا اور نہ پذیرائی ملی لیکن حکومتی مدد کے بغیر اپنے ٹارگٹ پر فوکس کر رہا ہوں، جلد 200 ریکارڈ مکمل کروں گا، مارشل آرٹس کی ہر کیٹیگری میں ریکارڈ بنائے، دنیا میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والا پہلا کھلاڑی ہوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'یہ آنٹی صاحبہ ہیں کون'، سارا رضا کی تنقید پر آئمہ بیگ کا سخت ردعملاللہ نے جس کو جتنا ٹیلنٹ دیا بھائی ہمیں قبول ہے: آئمہ کی انسٹا اسٹوری
Baca lebih lajut »
میں بھی پرچی کے ذریعے شوبز میں داخل ہوا ، شہود علویصرف ٹیلنٹ کی بنیاد پر اپنی جگہ برقرار رکھی جا سکتی ہے، اداکار
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل میں کھلاڑی صحیح ٹریننگ نہیں کرتے تھے: پیٹرسن بھی پاکستانی کرکٹرزپر بول پڑےاس بات سے متفق ہوں کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں ناقابل یقین ٹیلنٹ ہے: کیون پیٹرسن
Baca lebih lajut »
'فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی'پاکستان کے ہاتھوں شکست؛ سابق کرکٹر نے انگلش کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Baca lebih lajut »
بھارتی سورما گھر پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت کر وائٹ واش کردیابھارت کو 25 سال کے بعد ہوم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست ہوئی ہے
Baca lebih lajut »
محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئےپاکستانی کیوئسٹ نے ایران کے ایشین چیمپئین کو شکست سے دوچار کیا
Baca lebih lajut »